Al Badar
Yh Tery Pur Israr Bandy
Yh Tery Pur Israr Bandy
Regular price
Rs.1,000
Regular price
Rs.1,400
Sale price
Rs.1,000
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
صفحات : 664 آف وائٹ اعلی کاغذ مضبوط جلد بندی
یہ تیرے پُر اسرار بندے ‘‘ طالب الہاشمی کی تصنیف ہے ۔جس میں 80 صحابہ کرام اور 40 مشاہیر امت کا دلنشیں تذکرہ ہے ۔اصحاب صفہ کے عمومی حالات ان کے علاوہ ہیں۔ یہ کتاب اس قدر مقبولیت کی حامل ہے کہ اس کے تقریبا 12 ایڈییشن شائع ہوچکے ہیں ۔۔اللہ تعالیٰ طالب الہاشمی کی کاوشو ں کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کو صحابہ کرام جیسی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین


