Al Furqan Store
Umat e Muslima kyliy Salamti ki Rarah
Umat e Muslima kyliy Salamti ki Rarah
Regular price
Rs.350
Regular price
Rs.650
Sale price
Rs.350
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
Pages : 176 - Premium Quality of White Paper
”اُمتِ مسلمہ کیلٸے سلامتی کی راہ“ علامہ یوسف القرضاوی کے مختلف خطابات اور مقالات کا مجموعہ ہے، آپ کے یہ خطابات و مقامات وقتی نوعیت کے نہیں ہیں بلکہ ان کے اندر مساٸل پر تفصیلی گفتگو کی گٸ ہے وہ مستقل موضوعات ہیں۔ جن کا ہر خطے اور ملک کے مسلمانوں کو واسطہ پڑتا ہے۔ علامہ موصوف عالمِ اِسلام کی نہایت محترم و معزز شخصیت ہیں، آپ کی علمی و فقہی آرا کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ عالم اِسلام کو درپیش مساٸل پر وہ جب بھی بات کرتے ہیں دلاٸل کے ساتھ اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔ زیرِ نظر مجموعے میں شامل تحریروں کے انداز و اسلوب کو دیکھ کر ان کی علمی وسعت اور فقہی بصیرت کا اندازہ کرنا مشکل نہیں رہتا۔ ان تحریروں کو رہنماٸی کے طلب گار مسلمانوں کے لیے اس مجموعہ میں جمع کر دیا گیا ہے۔ اُمید ہے کہ اس کے مطالعہ سے قارٸین کو کافی سوالات کے جوابات اور بہت سے شکوک و شبہات کا ازالہ ہو گا اِن شاء اللہ



