Al Furqan Store
Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar
Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar
Couldn't load pickup availability
Description
Description
اس مقالے میں علوم القرآن کے اہم اور نمایاں موضوعات کو مرکزی ابواب کے تحت مختلف فصول میں اس طرح منقسم کیا گیا ہے کہ ان میں نظم و ترتیب اور ربط و مناسبت کی خوبی اول تا آخر موجود رہے-دوران تفسیر ابحاثِ علوم القرآن میں امام طبریؒ کے استدلالات و استنتاجات کو مقالے میں موضوع تحقیق بنانے کے ساتھ دلائل و براہین کی روشنی میں اپ کے مؤقف کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ، مقالہ ہذا کی نمایاں خصوصیت ہے - تفسیرِطبری کے کتب علوم القرآن اور اصولِ تفسیر پر اثرات کے حوالے سے بھی مقالہ میں اہم اور نادر معلومات کا ذخیرہ جمع کر دیا ہے
ڈاکٹرمنیبہ رضوی - ڈاکٹر محمدفاروق حیدر
