Al Furqan
Touheen Risalat Ka Masla ( Hanfi Mazhab Ki Tahqeeq )
Touheen Risalat Ka Masla ( Hanfi Mazhab Ki Tahqeeq )
Regular price
Rs.1,100
Regular price
Sale price
Rs.1,100
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
نام کتاب - توہین رسالت کا مسئلہ- مصنف - علامہ ابن عابدین شامیؒ - مقدمہ و تعلیقات - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
- ترجمہ و حواشی - محمد رفیق شنواری - صفحات360 - اعلیٰ کوالٹی پیپر
یہ کتاب علامہ ابن عابدین شامیؒ کی معروف تصنیف "تنبیہ الولاۃ و الحکام" کا اردو ترجمہ ہے جس میں علامہ شامیؒ نے شاتم رسول کی سزا کے حوالے سے بعض حنفی علماء کی عبارت سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرتے ہوئے حسب ذیل پانچ عنوانات کے تحت امام ابو حنیفہؒ کے فقہی مذہب کی مفصل تحقیق کی ہے
توبہ نہ کرنےکی صورت میں گستاخ رسول کیلئے سزاے موت کا وجوب
گستاخِ رسول کو توبہ کا موقع دینے اور اس کی توبہ قبول کرنے کا حکم
توہین رسالت کی سزا سے متعلق امام ابوحنیفہؒ کے مذہب کی تحقیق
غیر مسلم گستاخ رسول کا حکم
صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم
