Al Furqan Store
Sir Sayyad aur Islah e Muashra
Sir Sayyad aur Islah e Muashra
Couldn't load pickup availability
Writer : Shahid Hussain Razzaqi - Pages : 256
اس کتاب میں بڑی خوبی سے اور سراحت سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ سر سید کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت کیا تھی اور انھوں نے معاشرہ کی ہر جہتی اصلاح و ترقی کیلئے کیا تدبیریں اختیار کی،ان کی اصلاحی تحریک کس قدر مفید اور ہمہ گیر تھی ، اور تعلیم کی اصلاح و ترقی،دینی عقائد کی درستی،اخلاق و عادات کی اصلاح ، رسوم و رواج میں مفید ترمیم ، طرز معاشرت میں تبدیلی ، ملی اتحاد و مذہبی رواداری کے فروغ اور عورتوں کے وسیع ،منظم اور مؤثر جدوجہد کی - معاشرہ کی اصلاح و ترقی کیئے سر سید کا منصوبی کہاں تک کامیاب ہوا ، ان کی اصلاحی کوششیں کس طرح ایک ملک گیر تحریک بن گیئں اور مستقبل کی تحریکوں پر اس کا کیا اثر ہوا
