Al Furqan Store
Seerat Mohsin e Insaniatﷺ
Seerat Mohsin e Insaniatﷺ
Regular price
Rs.700
Regular price
Rs.1,100
Sale price
Rs.700
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
Pages : 304
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی شہرہ آفاق انگریزی کتاب"Muhammad Rasulullah SAW" کا اردو ترجمہ "سیرت محسن انسانیت" جس میں نبی اکرم(ص) کی حیات طیبہ اور جدوجہد کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا گیا ھے۔ زیر نظر کتاب میں 16 ابواب باندھے گئے ھیں جس میں نئے دین کے ضرورت، بعثت اور اساس پر روشنی ڈالی گئی ھے۔پھر رسول اللہ (ص) کے مکہ،دوسرے قبائل اور بیرونی ممالک مصر،ایران یمن، ھندوستان،ترکستان اور چین سے تعلقات کی نوعیت کو واضح کیا گیا ھے نیر آپ(ص) کے اپنے اھل خانہ کے ساتھ تعلقات اور اس دور کے سماج کا بھی تذکرہ کیا گیا ھے۔ ھر باب اچھوتا اور دلچسپ ھے جس میں نبی اکرم(ص) کی مقدس سیرت کو ایک نئے زاویے سے دکھایا گیا ھے ۔ 300 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے
