Skip to product information
1 of 1

Al Furqan Store

Rasail O Masail

Rasail O Masail

Regular price Rs.3,000
Regular price Rs.4,500 Sale price Rs.3,000
Sale Sold out
صاحب تفہیم القرآن مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ رسالہ ترجمان القرآن میں کئی دہائیوں تک لوگوں کے سوالوں کے جوابات دیتے رہے، ان کی فکری گتھیوں کو سلجھاتے رہے اور قرآن و سنت، فقہاء کے فتاویٰ اور بعض جدید مسائل میں اجتہاد کی مدد سے عامتہ الناس کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے رہے۔
سوال وجواب کے اس بیش بہا ذخیرہ کو استفادہ عام کے لیے رسائل و مسائل کے نام سے کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔ اب تک کئی ایڈیشن شائع ہوکر قبولِ عام کا درجہ حاصل کر چکے ہیں ۔ رسائل و مسائل کی پہلی پانچ جلدوں میں مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ کے جوابات شامل ہیں جبکہ چھٹی اور ساتویں جلد میں جسٹس ریٹائرڈ ملک غلام علی مرحوم کے جوابات موجود ہیں
View full details