Al Furqan Store
Qurb e ilahi Set 3 Vol (قربِ الٰہی مکمل سیٹ 3 جلدیں )
Qurb e ilahi Set 3 Vol (قربِ الٰہی مکمل سیٹ 3 جلدیں )
Couldn't load pickup availability
Description
Description
Writer : Mufti Akmal Sb - Paper : Imported White Paper - Complete Set 3 Volumes - 2 Color Printing
اللہ تعالٰی کے قربِ خاص کے متمنی خواتین و حضرات کیلئے بہترین کتاب ، جس میں دورِ حاضر کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے - قرآن و حدیث سے اخذ شدہ صحیح تعلیمات تصوف ،بےشمار وساوسِ شیطانیہ کا ازالہ،جعلی اور دھوکے باز پیروں فقیروں کی نشاندہی،دنیا میں آمد کا مقصد،اس کی تکمیل میں معاون امور،اس راہ میں آنے والے رُکاوٹوں کی پہچان اور انہیں دور کرنے کے طریقے،احوال و اصلاحِ قلب،ظاہری و باطنی گناہوں کی معرفت،مرشدِکامل کی علامات،آدابِ مرشدِ کامل،مرشد سے فیض حاصل کرنے کے طریقے اور فنانی المرشد کے مفہوم و تحصیل کو بدلائل تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
اس کتاب کو تصوف کی بے حد مفید کتب میں شمار کیا جائے،توبے جا نہ ہو گا
