Al Furqan Store
Qurani Shaoor e Inqilab Set 2 Vol
Qurani Shaoor e Inqilab Set 2 Vol
Regular price
Rs.2,000
Regular price
Sale price
Rs.2,000
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
نام کتاب - قرآنی شعورِانقلاب افادات امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ مرتب - حضرت مولانا بشیراحمدلدھیانویؒ
زیرنظرکتاب ؛قرانی شعورِانقلاب ؛ ولی اللٰہی اسلوب پر قران حکیم کی منتخب سورتوں پر مشتمل ہے-حضرت سندھیؒ نے ان سورتوں کی تفسیرمولانابشیراحمدلدھیانوی کو املا کرائی تھی انہوں نے بڑی محنت اور سلیقے سےہر سورت کو مرتب کرکےمختلف عناوین کے ساتھ شائع کیا اور اس کو قرآنی شعورانقلاب کا نام دیا
