Skip to product information
1 of 1

Al-furqan Store

Makhzan e Akhlaq

Makhzan e Akhlaq

Regular price Rs.800
Regular price Rs.1,250 Sale price Rs.800
Sale Sold out

Pages : 576

رحمت اللہ سبحانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کاوش و دقت نظر کا شاھکار ہے ۔ یہ کتاب اقوال و حکایات، پند و نصائح کا حسین گلدستہ ہے

انسان اور حیوان میں فرق نطق اور شعور کا ہے ۔ ان دو صلاحیتوں نے انسان کو نہ صرف اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے بلکہ اس کائنات کے اسرار و رموز سے بھی آشنا کیا ہے ۔ جو اسے ذہنی اور روحانی ترقی کی معراج تک لے جا سکے ۔ حیات و کائنات کے مخفی عوامل سے آگاہی کا نام علم ہے ۔

اس کتاب کی لازوال شہرت اور افادیت ہی اس کتاب کا اصل تعارف ہے ۔ درحقیقت ہر تصنیف میں مصنف کا جذبہ اخلاص و محبت ہی اس قبولیت کے لئے بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے ۔ مخزن اخلاق لدھیانہ کے علمی چراغ علامہ مولانا رحمت اللہ سبحانی کی کاوش و دقت نظر کا شاھکار ہے ۔ پہلی مرتبہ مصنف نے اپنی ہی سعی وکاوش سے منظر عام پر آئی تھی

View full details