Skip to product information
1 of 1

Al Furqan Store

Kitab ul janaiz

Kitab ul janaiz

Regular price Rs.180
Regular price Rs.300 Sale price Rs.180
Sale Sold out
زیرِ نظر مجموعہ امام سیّد ابوالاعلٰی مودودیؒ کے ان دروس احادیث پر مبنی ہے جو وہ مسجد مبارک واقع عبدالکریم روڈ قلعہ گجر سنگھ میں دیا کرتے تھے۔ یہ مجموعہ حدیث نبویؐ کی مشہور و معروف اور مقبول کتاب ”مشکوٰة المصابیح“ کے کتاب الجنائز کے باب غسل میت، نماز جنازہ، میت دفن کرنے، میت پر رونے اور زیارت قبور وغیرہ کی تشریح و توضیح پر مشتمل ہے۔
View full details