Al Furqan Store
Jamo Wa Kashmir ki Jughrafiyia Haqeeqtin
Jamo Wa Kashmir ki Jughrafiyia Haqeeqtin
Regular price
Rs.880
Regular price
Rs.1,200
Sale price
Rs.880
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
Description
Description
Writer : G M Meer - Pages : 354
زیرنظرکتاب میں ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی اہمیت کے بارے میں مختلف تاریخی حوالوں سے بات کی گئی ہے-فاضل مصنف نے ریاست جموں کشمیر کے حدوداربعہ،آبادی کی صوبہ وار تقسیم،ریاست کا نسلی اور لسانی جائزہ تفصیل سے پیش کیا ہے-اس کے علاوہ کشمیرکے مشہور دریاؤں ،جھیلوں،چشموں،مشہور سڑکوں،دروں اور چوٹیوں کے بارے میں بھی غیرمعمولی معلومات فراہم کی ہیں - اس کے ساتھ ساتھ ریاست کی اقتصادی اور صنعتی ترقی پر بھی تجزیئےپیش کئےہیں-اس سلسلے میں ضروری نقشہ جات بھی شامل کئےگئےہیں-مجموعی طور پر یہ کتاب ریاست جموں کشمیرکے حوالے سے ایک مستند دستاویز ہے
