Skip to product information
1 of 1

Al-furqan Store

Fiqa Aur Mutaliqat e Fiqa Set 3 Volumes (فقہ اور متعلقات فقہ)

Fiqa Aur Mutaliqat e Fiqa Set 3 Volumes (فقہ اور متعلقات فقہ)

Regular price Rs.2,500
Regular price Sale price Rs.2,500
Sale Sold out
Author : Dr Mahmood Ahmad Ghazi - Language : Urdu -  Set 3 Volumes - Paper : Imported Off Set - Pages : 1016 - Format : Hardcover
تاریخ عالم میں جس قدر نظام ہائے قانون پیدائے ہیں،یالوگوں نے پیدا کیے ہیں،ان سب کے مقابلے میں اسلامی قانون (شریعت) کو بعض ایسی خصوصیات و ممیزات حاصل ہیں،جن سے دوسرے نظام ہائے قانون یک سر عاری ہیں-ان خصوصیات نے اسلامی قانون اور دنیا کے دوسرے قوانین کے درمیان ایک ایسی حد فاصل کھینچ دی ہے،جس کو دیکھ کر دانا و نابینا فوراََ سمجھ سکتا ہے کہ حق کدھر ہے اور باطل کدھر،کمال کس کو حاصل ہےاور  نقص کس میں ہے،ازلی اور ابدی کون ہے اور عارضی اور وقتی کون، عالم گیریت کی صفت کس میں ہے اور مقامیت کی کس میں - ان خصوصیات کی بنا پر کسی دوسرے نظامِ قانون کو اسلامی نظام سے برتر تو کُجا،اس کے برابر بھی قرار نہیں دیا جا سکتا،اس لیے کہ یہ خصوصیات اس قدر بنیادی اور اساسی حیثیت رکھتی ہیں کہ انہوں نے نہ صرف پورے نظامِ قانون کی روح کو یک سر بدل دیا ہے،بل کہ قانون کا مقصد و مدعا بھی بہت بلنداور عالی مرتبت بنا دیا ہے
جلد اول کے موضوعات (1) اسلامی شریعت - مقاصد و حکمت (2) علم اصول فقہ ابتدائی تعارف (3) فقہ اسلامی ، تاریخ ، روایت ، چیلنج (4) عصرِ حاضر میں اجماع اور اس کا طریقِ کار (5) اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے ادارہ احتساب
جلد دوم کے موضوعات (1) اسلامی قانون کے بعص امتیازی پہلو (2) اسلامی قانون عصرِ حاضر میں (3) تقنین اسلامی احکام کی ضابطہ بندی (4) اسلام کا قانون بین الممالک (5) پاکستان میں قوانین کو اسلامیانے کا عمل (6) اسلامی سزاؤں کا تصور اور مغربی قوانین ایک تقابل (7) نظام بیمہ اور تکافل 
جلد سوم کے موضوعات (1) قواعدِ کلیہ اور اُن کا اغاز و ارتقاء (2) قواعد کلیہ کا موضوعاتی مطالعہ (3) متاخرین فقہائےشافعیہ اور علم قواعد کلیہ (4) اسلام اور جدید تجارت و معیشت (5) حج کے اجتماعی اور معاشی فوائد (6) اسلام میں مسئلہ ملکیت زمین (7) پاکستان میں حدودِقوانین (8) قصاص و دیت کے چند اہم پہلو (9) حدود و قصاص کے مقدمات میں عورتوں کی گواہی (10) خواتین کا حق رائے دہی

 

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Shahzad

بہت اعلٰی کوالٹی کا پیپر ہے

View full details