Al Furqan Store
Daroos Lughal tul Arbia 3 Vol Set
Daroos Lughal tul Arbia 3 Vol Set
Regular price
Rs.416
Regular price
Sale price
Rs.416
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
Description
Description
Imported Paper 4 Colour Printing Complete Set 3 Parts
" دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا " سعودی عرب کے معروف لغوی اور عالم دین ڈاکٹر ف ۔عبد الرحیم کی تین جلدوں پر مشتمل ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی کی نصاب میں شامل ہےاور فروغ لغت عربیہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔ عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے نصاب میں داخل ہے
