Al Furqan Store
Arbi Adab Qabal Az Islam Set 2 Vol
Arbi Adab Qabal Az Islam Set 2 Vol
Regular price
Rs.4,200
Regular price
Rs.7,500
Sale price
Rs.4,200
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
Writer : Dr Khursheed Rizvi Sb - Paper : 70 G Imported - Pages : 1340
زیر نظر کتاب "عربی ادب قبل از اسلام" اسلام سے پہلے عربی ادب کی تاریخ اور ارتقا کا مکمل جائزہ ہے ۔جس میں قدیم عربی ادب اور اس کے پس منظر میں کارفرما لسانی ،جغرافیائی ،معاشرتی عناصر ،نیز عربوں کی قبائلی بود وباش ،اوہام و تصورات اور جنگوں وغیرہ کا جامع تجزیہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تمہیدی مباحث سے لے کر سبع معلقات تک کا تفصیلی تذکرہ شامل ہے

