My Store
Khutbat Seerat un Nabi ﷺ Set 2 Vol
Khutbat Seerat un Nabi ﷺ Set 2 Vol
Couldn't load pickup availability
خطبات سیرت النبیﷺ لمحہ بہ لمحہ
افادات ۔۔۔فضیلة الشیخ حضرتِ اقدس مولانا محمد مکی حجازی صاحب مدظلھم مدرس مکہ مکرمہ
ترتیب ۔۔۔۔ مولانا مفتی عبداللہ بن زبیر مدظلہ فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان
حضرت مکی حجازی مدظلہ کے سیرت النبیﷺ کے موضوع پر کیٸے گے بیانات کو احسن انداز میں قلم بند کیا گیا ہے اس کتاب میں آپﷺ کی بعثت سے لے کر آنحضرتﷺ کے وصال تک مکمل حیاتِ طیبہ کو جس احسن انداز میں حضرتِ اقدس نے مختلف دروس میں بیان فرمایا بعین اسی طرح خطیبانہ اور دلنشین انداز میں قلم بند کیا گیا ہے اور بیانات میں پہش کی گی احادیث اور آیاتِ قرآنی کی تخریج کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
جلد اول 520 صفحات اور جلد دوم 567 صفحات پر مشتمل ہے
سفید پیپر اور مضبوط جلدی سے تیار کیا گیا ہے
