{"title":"Maktoobat","description":"","products":[{"product_id":"maktoobat-e-imam-rabbani","title":"Maktoobat e Imam Rabbani (مکتوبات امام ربانی)","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eمجدد الفِ ثانی حضرت شَیخ احمد سرہندیؒ کے اسرارِ شریعت اور معارف طریقت سے بھر پور گرانقدر مجددانہ مکاتیب\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e(مکمل سیٹ دو جلدوں پر مشتمل ہے )\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eمترجم – حضرت مولانا قاضی عالم الدین نقشبندی مجددیؒ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eمجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سر ہندی ﷫ 971ھ کو ہند و ستا ن کے مشر قی پنجا ب کے علاقہ سرہند میں پیدا ہوئے، آپ کے والد ماجد شیخ عبدا لا حد چشتی ﷫ اپنے وقت کے جلیل القدر عالم وعارف تھے …. حضرت مجدد الف ثانی کا سلسلہ نسب 29واسطوں سے امیر المو منین سیدنا حضرت عمر فاروق﷜ سے ملتاہے۔آپ نے صغر سنی میں ہی قرآن حفظ کر کے اپنے والد سے علوم متداولہ حاصل کیے پھر سیالکوٹ جا کر مولانا کمال الدیّن کشمیری سے معقولات کی تکمیل کی اور اکابر محدثّین سے فنِ حدیث حاصل کیا ۔ آپ سترہ سال کی عمر میں تمام مراحل تعلیم سے فارغ ہو کر درس و تدریس میں مشغول ہوگئے ۔1599ء میں آپ نے خواجہ باقی باللہ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ آپ کے علم و بزرگی کی شہرت اس قدر پھیلی کہ روم، شام، ماوراء النہر اور افغانستان وغیرہ تمام عالمِ اسلام کے مشائخ علماء اور ارادتمند آکر آپ سے مستفیذ ہوتے۔ یہاں تک کہ وہ ’’مجدد الف ثانی ‘‘ کے خطاب سے یاد کیے جانے لگے ۔ یہ خطاب سب سے پہلے آپ کے لیے ’’عبدالحکیم سیالکوٹی‘‘ نے استعمال کیا ۔ طریقت کے ساتھ وہ شریعت کے بھی سخت پابند تھے ۔ مجدد الف ثانی  مطلقاً تصوف کے مخالف نہیں تھے۔ آپ نے ایسے تصوف کی مخالفت کی جو شریعت کے تابع نہ ہو۔ قرآن و سنت کی پیروی اور ارکان اسلام پر عمل ہی آپ کے نزدیک کامیابی کا واحد راستہ ہے۔مغل بادشاہ اکبر کے دور میں بہت سی ہندوانہ رسوم و رواج اور عقائد اسلام میں شامل ہو گئے تھے۔ اسلام کا تشخص ختم ہو چکا تھا اور اسلام اور ہندومت میں فرق کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ ان کے مطابق دین میں ہر نئی بات بدعت ہے اور بدعت گمراہی ہے۔ آپ اپنے ایک مکتوب میں بدعات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ: ’’لوگوں نے کہا ہے کہ بدعت کی دو قسمیں ہیں: بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ۔ بدعت دافع سنت ہے، اس فقیر کو ان بدعات میں سے کسی بدعت میں حسن و نورانیت نظر نہیں آتی اور سوائے ظلمت اور کدورت کے کچھ محسوس نہیں ہوتا‘‘حضرت مجدد الف ثانی کو اپنے مشن کی تکمیل کے لئے دورِ ابتلاء سے بھی گزرنا پڑا۔ بعض امراء نے مغل بادشاہ جہانگیر کو آپ کے خلاف بھڑکایا اور یقین دلایا کہ آپ باغی ہیں اور اس کی نشانی یہ بتائی کہ آپ بادشاہ کو تعظیمی سجدہ کرنے کے قائل نہیں ہیں، چنانچہ آپ کو دربار میں طلب کیا جائے۔ جہانگیر نے حضرت مجدد الف ثانی کو دربار میں طلب کر لیا۔ آپ نے بادشاہ کو تعظیمی سجدہ نہ کیا۔ جب بادشاہ نے وجہ پوچھی تو آپ نے کہا: سجدہ اللہ کے علاوہ کسی اور کے لئے جائز نہیں ہے۔ یہ اللہ کا حق ہے جو اس کے کسی بندے کو نہیں دیا جا سکتا۔ہندوستان میں اشاعت ِدین اور تبلیغ اسلام کے لیے آپ کی کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سیرتِ امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی‘‘علامہ ابوالبیان محمد داؤد پسروری کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب مجدد الف ثانی کی سیرت پر ایک جامع کتاب ہے جس میں آپ کے حالات بالتفصیل بیان کئے گئے ہیں ۔مجدد الف ایک معروف شخصیت ہیں جن کی ہندوستا ن میں اشاعتِ اسلام کےلیے بڑی خدمات ہیں ۔ویب سائٹ پر ان کی سیرت وتعارف کے حوالے سے کوئی کتاب نہ تھی ۔اس لیے کتاب کو   ویب سائٹ پر پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے مندرجات سے ادارے کا کلی اتفاق ضروری نہیں ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al-furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46192766910709,"sku":"","price":3000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/476998.jpg?v=1734526603"},{"product_id":"nadir-maktoobat-shah-imam-wali-ullah","title":"Nadir Maktoobat Shah Imam Wali ullah","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Maulana Naseem Ahmad Fareedi - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 736\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381797802229,"sku":"","price":1450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Nadir_Maktoobat_Shah_Imam_Wali_ullah.jpg?v=1738818074"},{"product_id":"maktoobat-e-imam-rabbani-set-2-vol-مکتوبات-امام-ربانی","title":"Maktoobat e Imam Rabbani Set 2 Vol (مکتوبات امام ربانی )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمکتوبات امام ربانی \u003cspan\u003e2  جلد مکمل\u003c\/span\u003e \u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003eجدید ترجمہ \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eاز: ڈاکٹر محمد نذیر رانجھا\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eسلاسل صوفیہ میں حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی قدس سرہ کو پیشوائے مقتدا کی حیثیت و درجہ حاصل ہے۔ سرہند شریف کو آپ کے قیام کی بدولت نہ صرف برصغیر پاکستان و ہند میں دائمی شہرت نصیب ہوئی ہے، بلکہ آپ کی اولاد امجاد اور خلفائے عظام کی دینی خدمات کی وجہ سے یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ کا محور بن گیا اور اسلامی ہند کا دارالارشاد کہلانے لگا۔ آپ کی عظیم علمی و روحانی اور تجدیدی یادگار آپ کے ۵۳۶ مکتوبات شریف ہیں جو تین دفاتر پر مشتمل ہیں ۔ دفتر اول میں ۳۱۳ مکتوبات ہیں جن کو آپ کے ارشاد پر آپ کے خلیفہ حضرت مولانا یار محمد بدخشی طالقانی رحمة الله علیہ نے ۱۰۲۵ھ\/ ۱٦۱٦ء میں \"در المعرفت‘‘ کے نام سے مرتب کیا۔ دفتر دوم میں ۹۹ مکتو بات ہیں اور اس کو حضرت خواجه معصوم قدس سره کے ارشاد پر حضرت مولانا عبدالحی حصاری شاد مانی رحمۃ اللہ علیہ نے ۰۲۸ اه) ۱۹۱۹ء میں ’’نورالخلائق“ کے نام سے مدون کیا ، اور دفتر سوم کے ۱۲۴ مکتوبات کو آپ کے خلیفہ حضرت مولانا محمد ہاشم کشمی برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کی خدمت میں رہ کر ۰۳۱اھ\/ ۱٦۲١ء میں \"معرفت الحقائق‘‘ کے نام سے مرتب کیا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eحضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ کے مکتوبات شریف کا شہرہ و آوازه آپ کی حیات مبارکہ میں بی بر صغیر پاک و ہند سے نکل کر بلخ و بخارا، ایران اور عرب ممالک میں پھیل گیا تھا۔ الحمدللہ! مکتوبات کے درس کا سلسلہ تاحال مجددی خانقاہوں میں جاری و ساری ہے اور ان سے ایک جہان مستفید ہورہا ہے۔ عربی ، ترکی اور اردو زبانوں میں ان کے تراجم ہوئے ہیں اور بعض مکتوبات کا ترجمہ انگریزی میں بھی طبع ہو چکا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46932306821365,"sku":null,"price":4500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maktoobat_e_Imam_Rabbani_1.jpg?v=1755065445"},{"product_id":"khazeen-tul-marif-خزینۃ-المعارف","title":"Khazeen tul Marif ( خزینۃ المعارف )","description":"\u003cp\u003eDr Nazeer Muhammad Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 336\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eمکتوبات\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eحضرت مروج الشریعت محمد عبیداللہؒ\u003cbr\u003eفرزند حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی قدس سرہؒ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47014864847093,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Khazeena-tul-Marif_1.webp?v=1761199711"},{"product_id":"rasail-maulana-yaqub-charkhi-رسائل-مولانا-یعقوب-چرخیؒ","title":"Rasail Maulana Yaqub Charkhi ( رسائل مولانا یعقوب چرخیؒ )","description":"\u003cp\u003eDr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 332\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016094499061,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Rasail-Maulana-Yaqub-Charkhi_1.webp?v=1761199474"},{"product_id":"durr-ul-marif-در-المعارف","title":"Durr ul Marif (در المعارف )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Hazrat Shah Raof Ahmad Mujaddi - \u003cstrong\u003eMaktoobat : \u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003eHazrat Shah Ghulam Ali Dehlvi\u003c\/span\u003e\u003c\/strong\u003e\u003cstrong\u003e \u003c\/strong\u003e- \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcove \u003c\/span\u003e \u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003e- \u003c\/span\u003e\u003cstrong style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003ePages\u003c\/strong\u003e\u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003e : 496\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016265122037,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Durr-ul-Marif.jpg?v=1756872172"},{"product_id":"rasail-shah-abd-ur-raheem-رسائل-شاہ-عبدالرحیم-دہلوی","title":"Rasail Shah Abd ur Raheem (رسائل شاہ عبدالرحیم دہلوی )","description":"\u003cp\u003eDr M Nazeer Ranjha - \u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover -\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016286945525,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Rasail-Shah-Abd-ur-Raheem_1.webp?v=1761199254"},{"product_id":"maktoobat-e-shareefa-مکتوبات-شریفہ","title":"Maktoobat e Shareefa ( مکتوبات شریفہ )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eMaktoobat\u003c\/strong\u003e : Hazrat Khawaja Saif ud Din Naqshbandi Sarhandiؒ  - \u003cstrong\u003eMuratab\u003c\/strong\u003e : Hazrat Maulana M Azamؒ - \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 314\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016312340725,"sku":null,"price":790.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maktoobat-e-Shareefa_1.webp?v=1761199080"},{"product_id":"makateeb-e-sharifa","title":"Makateeb e Sharifa ( مکاتیب شریفہ )","description":"\u003cp\u003eMaktoobat : Hazrat Shah Ghulam Ali Dehlviؒ  - \u003cspan\u003eTranslator : Dr M Nazeer Ranjha - Format : Hardcover - Pages : 596 \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016473624821,"sku":null,"price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Makateeb-e-Sharifa_1.webp?v=1761198928"}],"url":"https:\/\/alfurqan.store\/collections\/maktoobat.oembed","provider":"Al-furqan Store","version":"1.0","type":"link"}