{"title":"Idara Saqafat e Islamia","description":"","products":[{"product_id":"musilmano-ky-siyasi-afkar","title":"Musilmano Ky Siyasi Afkar","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Pro Rasheed Ahmad Sb - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 440 \u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eدین اسلام مذہب اور سیاست کے درمیان علیحدگی کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔اسلام اللہ تعالی کی جانب سے انسانوں کے تمام مادی اورروحانی معاملات میں رہنمائی کے لئے آیا ‏ہے۔ نبی کریم ﷺنے یہی کام اپنی مبارک زندگی میں عملی طور پر کر کے دکھایا ہے۔ اسلام میں یہ عقیدہ اور تصور باہر سے آیا ہے کہ دین کی روحانی اور معنوی تعلیمات پر ‏ایک علیحدہ طبقہ عمل کرے گا اور سیاست، نظامِ حکومت اور معاشرے کے معاملات دوسرا طبقہ سنبھالے گا۔ اسی لیے تو آپﷺاور ان کے بعد خلفائے راشدین ‏مسلمانوں کی حکومت اور نظام کے رہنما بھی تھے اور ان کے دینی رہنماء اور امام مسجد بھی۔‏ تاریخِ اسلام میں جب بھی معاشرے کو سیاسی اعتبار سے مسجد اور محراب سے قیادت اور رہنمائی ملی ہے،مسلمان قوت، سر بلندی اور فتوحات حاصل کرتے رہے۔ اس کے ‏برعکس جب بھی مسلمانوں کی سیاسی قیادت قوم پرستوں نے کی تو مسلمان ذلت اور آپسی جنگوں کا شکار ہو کر حکومت اور نظام گنوا بیٹھے۔ مذہب اور سیاست کے درمیان علیحدگی ‏کے نظریہ کومغربی اصطلاح میں سیکولرازم بھی کہا جاتا ہے، جو کلیسا کے منحرف دین کے خلاف یورپ کی الحادی بغاوت کا نتیجہ ہے۔اس نظریے نے ایک جانب اگر یورپیوں کو ‏کلیسا کے استبداد کے مقابلے کے لیے کھڑا کیا تو دوسری جانب یورپی استعماروں نے اسلامی دنیا میں اپنے نظریے کی اشاعت اور پھیلاؤ کے لیے مسلمانوں کو بھی اسلامی نظام کی ‏حاکمیت سے محروم کر دیا۔اردو زبان میں تقریبا تمام اسلامی علوم پر کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن سیاسیات پر کما حقہ توجہ نہیں دی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب\"مسلمانوں کے سیاسی افکار\"محترم پروفیسر رشید احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں اسی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اس میں مولف نے مسلم مفکرین کے سیاسی افکار کو ایک جگہ جمع فرما دیا\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381591625973,"sku":"","price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Musilmanon_ky_Siyasi_Afkar.jpg?v=1738818204"},{"product_id":"musilmano-ky-aqaid-wa-afkar-set-2-volumes","title":"Musilmano Ky Aqaid Wa Afkar Set 2 Volumes (مسلمانوں کے عقائد و افکار)","description":"\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eWriter : Allama abu ul Hassan Ashari - Rtanslator : Maulana M Haneef Nadvi - Set 2 Volumes - Pages : 776\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eعلامہ ابوالحسن اشعری (260۔330ھ)چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائدکتب کے مصنف ہیں۔زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعری نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہ جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارہ میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی﷫ نے سر انجام \u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381598376181,"sku":"","price":2250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Musilmano_Ky_Aqaid_Wa_Afkar_Set_2_Volumes.jpg?v=1738818139"},{"product_id":"nadir-maktoobat-shah-imam-wali-ullah","title":"Nadir Maktoobat Shah Imam Wali ullah","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Maulana Naseem Ahmad Fareedi - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 736\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381797802229,"sku":"","price":1450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Nadir_Maktoobat_Shah_Imam_Wali_ullah.jpg?v=1738818074"},{"product_id":"intikhab-e-hadees","title":"Intikhab e Hadees","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : M Jafar Shah Nadvi Phalwari - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 668 - \u003cstrong\u003eBook Size \u003c\/strong\u003e: 7.5 * 10.5 \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eفہرست مضامین باب - 1:- ایک عجیب خواب باب - 2:- کتاب العلم باب-3 :- کتاب، الطہارت و پا کیزگی باب-4 :- طہارت باب - 5:- کتاب الصلوہ باب - 6 :- کتاب الچنائر باب - 7 :- کتاب الصوم باب-8 :- کتاب الحج باب - 9 :- کتاب النکاح باب - 10 :- کتاب الطلاق باب - 11 :- عہدہ قضا اور اس کے حکام باب - 12:- جائز اور نا جائز عمل کے احکام باب - 13 :- آداب طعام باب - 14 :- کتاب الجہاد باب - 15 :- سیرت رسول باب - 16 :- غزوات باب - 17 :- کتاب التفسیر باب - 18 :- تعبیر خواب وغیرہ باب -19 :- کتاب الطب باب - 20 :- تقدیر باب - 21:- حسن سلوک باب - 22 :- مناقب باب - 23 :- فضائل صحابہ باب - 24 :- غیر صحا بہ کے فضائل باب - 25 :- ازکار اور ادعیہ باب - 26 :- صبح و شام کی دعائیں باب - 27 :- زہد وفقر \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381818216693,"sku":"","price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Intikhab_e_Hadees.jpg?v=1738817989"},{"product_id":"pakistan-kuyn-tota","title":"Pakistan Kuyn Tota","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Safdar Mahmood - Pages : 304\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب کے مضامین 1-احساس محرومی کے عمل کا آغاز 2-خلیج پھیلتی گئی 3-دوسرا مارشل لاء ، چھ نکات اور مجیب الرحمان کے عزائم 4-پہلے عام انتخابات اور اُن کے مضمرات 5-علیحدگی کی راہ پر 6-بھارتی مداخلت 7-عالمی طاقتوں کا کردار 8-اور پاکستان ٹوٹ گیا 9-چھ نکات اصل کیا تھے اور بعد میں کیا تبدیلی کیا آئی 10-پاکستان کی مرکزی وازارتوں کی تفصیل\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381830275317,"sku":"","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Pakistan_Kuyn_Tota.jpg?v=1738817881"},{"product_id":"islam-aur-tameer-e-shakhsiat","title":"Islam Aur Tameer e Shakhsiat (اسلام اور تعمیر شخصیت)","description":"\u003cp\u003eWriter : Mian Abs ur Rasheed - Pages : 298\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمضامین کتاب - شخصیت، مقصد حیات ، اللہ نورالسماوات و الارض ، جولا نگہ حیات ، نائب خدا ، بہترین رشتہ ، بہترین عمل ، رشتہ جسم و جاں ، ضبط نفس ، عالمی مرکز اور بین الاقوامی معاشرہ ، جرم و سزا ، جنسی جرائم ، روح حیات ، حسان اقوام\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381844529397,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Aur_Tameer_e_Shakhsiat.webp?v=1738817812"},{"product_id":"islam-aur-mazahib-e-aalam","title":"Islam Aur Mazahib e Aalam","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : M Zaheer ud Deen Siddiquei - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 332\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eجب ہم مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں۔ تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے۔ کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے۔ تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں۔ ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق کائنات نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے پیغمبر بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے دین اور مذاہب اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب، اسلام، عیسائیت، یہودیت، ہندو ازم، زرتشت، بدھ ازم، سکھ ازم شامل ہیں۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور مذاہب عالم‘‘ جناب محمد مظہر الدین صدیقی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اسلام انسان کے مذہبی ارتقاء کی فیصلہ کن منزل تھی۔ اس نے تمام مذاہب کے حقائق کو یک جا کر کے اپنی وحدت میں سمو لیا ہے۔ اس لیے ہر مذہب اور ہر مکتبِ خیال میں جتنی صداقت ہے وہ اسلام میں موجود ہے بلکہ اسلام نے اس میں مزید اضافے کیے۔ اس لحاظ سے یہ انسان کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381851410677,"sku":"","price":670.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Aur_Mazahib_e_Aalam.jpg?v=1738817749"},{"product_id":"tahafat-ul-falasfa","title":"Tahafat  ul Falasfa","description":"\u003cp\u003eWriter : Imam Ghazali - Translator : Maulana M Haneef Nadvi - Pages : 264\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eغزالی کی مشہور کتاب \"تہافت الفلاسفہ\" اور ابنِ رُشد کے جواب\"تہافت التہافتہ\" کو اسلامی عقائد و افکار میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ غزالی نے اس معرکتہ الآرا کتاب میں یونانی فلسفہ اور انسانی فکر و کاوش کی وامندگی کو اجاگر کیا ہے اور بتایا ہے کہ انسانی فکراور عقیدے کی اپنی منطق اور فہم و استدلال کا اپنا اسلوب ہے جس کو صرف اسی کی روشنی میں سمجھنا ممکن ہے۔ ابنِ رُشد نے اس کے جواب میں یونانی فلسفے کی رُو سے غزالی کے اعتراضات کاٹھیٹھ فلسفیانہ زبان میں جواب دیا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381863534837,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Tahafat_ul_Falasfa.jpg?v=1738817677"},{"product_id":"quran-aur-ilm-e-jadeed","title":"Quran aur Ilm e Jadeed(قرآن اور علم جدید)","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Dr M Rafee ud Deen - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 584 - Premium Quality Of white Paper \u003c\/p\u003e\n\u003cdiv class=\"xdj266r x11i5rnm xat24cr x1mh8g0r x1vvkbs x126k92a\"\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003eدورِ حاضر میں مسلمانوں کے سیاسی اور تہذیبی زوال کے اسباب معلوم کرنے کے لیے جن مفکرین نے کوشش کی اُن میں سے ایک طبقہ اس نتیجے پر پہنچا کہ اسلامی دنیا کی زوال پذیری کی بنیادی وجہ مسلمانوں کا علمی انحطاط ہے۔ اس مکتب ِفکر کے مطابق موجودہ دور میں سیاسی اور تہذیبی غلبے کے لیے علمی قیادت ایک ناگزیر شرط ہے۔ برکوچک پاکستان و بھارت میں سرسیّد کی علی گڑھ کی تحریک اس احساس کی پیداوار تھی۔ لیکن مغربی علوم کی بالادستی کی وجہ سے یہ تحریک مسلمانوں کو علمی قیادت کا مقام دلانے کی بجائے احساسِ کمتری پیدا کرنے کا ذریعہ بن کر رہ گئی۔ اکبر الٰہ آبادی نے اس تحریک کے منفی اثرات کے خلاف اپنی مخصوص طنزیہ شاعری سے ایک پُرزور آواز اٹھائی۔ جس سے مسلمانوں میں دورِ حاضر کے فتنہ ہائے علم و فن کا احساس تو پیدا ہوا۔ لیکن ان سے بچنے کی کوئی راہِ عمل پیدا نہ ہو سکی۔ علّامہ اقبال چونکہ دینی علوم اور علومِ جدیدہ میں یکساں دسترس رکھتے تھے۔ اس لیے وہ ’’دامِ افرنگ‘‘ سے بچتے ہوئی حکمت افرنگ کا دانہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے جو درحقیقت مسلمانوں ہی کی گمشدہ میراث تھی۔ انہوں نے ’’حرم میں بغاوتِ خرد‘‘ کو فرو کرنے کے لیے ایک مثبت راہِ عمل کی نشاندہی کی اور قوم نے انہیں حکیم الامت کا خطاب دیا۔ یہ علّامہ اقبال ہی تھے جنہوں نے سائنسی اور مذہبی افکار میں اپنی کامیاب تالیفی کوششوں سے حکمتِ افرنگ کی آگ کو گلزارِ ابراہیم بنا لیا۔ طلسم عصر حاضر را شکستم ربودم دانہ و دامش گسستم - خدا داند کہ مانند براہیم بہ زار اوچہ بے پروا نشستم\u003c\/h6\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003eعلامہ اقبال کو پختہ یقین تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سائنس اور مذہب کے مابین ایسی ہم آہنگیوں کا انکشاف ہوتا جائے گا۔ جس سے اسلام کی حقانیت دنیا پر منکشف ہوتی جائے گی۔ یعنی جوں جوں علم میں ہمارا قدم آگے بڑھے گا زیادہ سے زیادہ بہتر نظریات سامنے آتے جائیں گے جو قرآنی حقائق کی تائید و تصدیق کریں گے۔ علامہ اقبال کی اس فکری روایت کو‘ جس کا ورثہ انہوں نے اپنی شہرئہ آفاق کتاب ’’خطبات‘‘ کی شکل میں چھوڑا‘ اگر کسی دوسرے مسلمان مفکر نے آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے تو وہ ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم ہیں۔ عبدالماجد دریاآبادی نے ایک بار اپنے رسالہ ’’صدقِ جدید‘‘ میں لکھا تھا کہ برکوچک پاکستان و بھارت میں علامہ اقبال کے بعد اگر کوئی دوسرا شخص مسلمان فلسفی کہلانے کا مستحق ہے تو وہ صرف ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم ہی ہیں۔ خود ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم راقم سے فرمایا کرتے تھے کہ اب تو آپ علامہ اقبال کو روتے ہیں۔ لیکن میرے بعدشاید آپ کو دوسرا رفیع الدین بھی میسر نہ آ سکے۔ اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل آپ نے اپنی تصنیفات کے بارے میں فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے راقم کو وصیت کی تھی کہ ان کے بعد ان کی تصنیفات کو زندہ رکھا جائے۔\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46381887389941,"sku":"","price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Quran_aur_Ilm_e_Jadeed.webp?v=1738817522"},{"product_id":"islam-ka-nazria-e-hayat","title":"Islam Ka Nazria e Hayat","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Dr Khalifa Abd ul Hakeem - \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Qutub ud Den Ahmad - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e: 432\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46383658598645,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Ka_Nazria_e_Hayat.jpg?v=1738817606"},{"product_id":"islam-aur-taqdeer-e-insani","title":"Islam Aur Taqdeer e Insani","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Hassan Abd ul Hakeem - \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Fazal Qadeer - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 518\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46383664627957,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Aur_Taqdeer_e_Insani.jpg?v=1738817409"},{"product_id":"saqoot-e-mashraqi-pakistan-aur-urdu-adab","title":"Saqoot e Mashraqi Pakistan Aur Urdu Adab","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Dr Basheer Mansoor - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 244\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46383675375861,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Saqoot_e_Mashraqi_Pakistan_Aur_Urdu_Adab.jpg?v=1738817339"},{"product_id":"sir-sayyad-aur-islah-e-muashra","title":"Sir Sayyad aur Islah e Muashra","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Shahid Hussain Razzaqi - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 256\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں بڑی خوبی سے اور سراحت سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ سر سید کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت کیا تھی اور انھوں نے معاشرہ کی ہر جہتی اصلاح و ترقی کیلئے کیا تدبیریں اختیار کی،ان کی اصلاحی تحریک کس قدر مفید اور ہمہ گیر تھی ، اور تعلیم کی اصلاح و ترقی،دینی عقائد کی درستی،اخلاق و عادات کی اصلاح ، رسوم و رواج میں مفید ترمیم ، طرز معاشرت میں تبدیلی ، ملی اتحاد و مذہبی رواداری کے فروغ اور عورتوں کے وسیع ،منظم اور مؤثر جدوجہد کی - معاشرہ کی اصلاح و ترقی کیئے سر سید کا منصوبی کہاں تک کامیاب ہوا ، ان کی اصلاحی کوششیں کس طرح ایک ملک گیر تحریک بن گیئں اور مستقبل کی تحریکوں پر اس کا کیا اثر ہوا\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46383689105653,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Sir_Sayyad_aur_Islah_e_Muashra.jpg?v=1738817266"},{"product_id":"qawaneen-e-islami-ky-nifaz-ka-masla","title":"Qawaneen e Islami Ky Nifaz ka Masla","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Sayyad Yaqub Shah - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 382\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46385501176053,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Qawaneen_e_Islami_Ky_Nifaz_ka_Masla.jpg?v=1738817201"},{"product_id":"maqalat-مقالات","title":"Maqalat (مقالات)","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Maulana M Jafar Phulwari - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 642\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46385527259381,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maqalat.jpg?v=1738817138"},{"product_id":"mutala-e-istishraq-ky-manahij","title":"Mutala e Istishraq Ky Manahij","description":"\u003ch4\u003e\n\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Iqra Kiran , Dr Hafiz Mahmood Akhtar - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 496\u003c\/h4\u003e\n\u003ch4\u003e\n\u003cspan\u003e مرتبین و محققین ِکتاب تحریر فرماتے ہیں:۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003e’’مستشرقین کے اعتراضات کا جواب دینے کے لیے اہلِ علم میں چار رویّے موجود ہیں:۔\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h4\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003e(1) علمی و فکری اسلوب، (2) مناظرانہ اسلوب، (3) معذرت خواہانہ اسلوب، (4) استشراقی اعتراضات سے صرفِ نظر کرنے کا رویہ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eکتاب کے موضوع کی اہمیت یہ ہے کہ مستشرقین اسلام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، قرآن مجید اور اسلام کے بہت سے پہلوئوں پر اپنے مخصوص مقاصد کی تکمیل کے لیے اعتراضات کرتے ہیں، اشکالات پیدا کرتے ہیں، اور مسلمانوں کے ہاں طے شدہ مسلمہ امور میں شکوک و شبہات پیدا کرکے اور حقائق کو مسخ کرکے اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں تاکہ اسلام کی ایسی تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جائے کہ مسلمان بھی اپنے مذہب سے بدگمان ہوں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے ذہنوں میں اس مسخ شدہ تصویر کو دیکھ کر اسلام کے بارے میں کوئی نرم گوشہ پیدا نہ ہونے پائے۔ مستشرقین کا ایک مخصوص اور پُرپیچ اندازِ تحقیق ہے۔ وہ اپنی بات بڑے مؤثر انداز سے پڑھنے والوں کے ذہنوں میں منتقل کرتے ہیں۔ ان کے منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کے لیے ان کے اسلوب اور ذہنیت کو سمجھے بغیر اگر لکھا جائے تو یہ بالکل بے اثر ہوگا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46385564319989,"sku":"","price":1250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/mutala_e_Istishraq_ky_Manahij.jpg?v=1738437658"},{"product_id":"deni-akhlaqiyat-ky-qurani-mfaheem","title":"Deni Akhlaqiyat ky Qurani Mfaheem","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمصنف\u003c\/strong\u003e : پروفیسر توشی ہیکواز تسو - \u003cstrong\u003eمترجم\u003c\/strong\u003e : ڈاکٹر محمد خالد مسعود\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eقرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہدایت ہے جس کا مطالعہ نہ صرف مسلمانوں نے بلکہ بعض غیر مسلموں نے بھی کیا ہے۔اگرچہ ان کے اپنے مخصوص مقاصد تھے جس کے تحت انہوں نے یہ کام کیا۔زیر تبصرہ کتاب \" دینی اخلاقیات کے قرآنی مفاہیم \" پروفیسر از تسو کی کتاب \"قرآن کریم کی اخلاقی اصطلاحات کا معنویاتی مطالعہ\" کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1959ء میں کائیو یونیورسٹی جاپان سے شائع ہوئی تھی اور اس پر انہیں 1960ء میں اسی یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف لٹریچر کی ڈگری ملی تھی۔بعد میں انہوں نے اس پر نظر ثانی کی اور 1966ء میں اس کا دوسرا ایڈیشن میکگل یونیورسٹی،مانٹریال کینیڈا سے شائع کیا۔قرآن مجید کا معنویاتی مطالعہ کیسے کیا جائے ،اس موضوع پر یہ ایک بے حد وقیع کتاب ہے۔1981ء میں اس کتاب کا فارسی میں بھی ترجمہ ہوا ۔کتاب کی اہمیت کے پیش نظر خیال ہوا کہ اسے اردو قارئین تک بھی پہنچنا چاہئے۔چنانچہ ڈاکٹر محمد خالد مسعود نے اس کا اردو ترجمہ کر دیا اور ادارہ ثقافت اسلامیہ نے اسے شائع کر کے قارئین کی نذر کردیا ہے۔اس کتاب سے  معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے غیر مسلم  مستشرقین ایسے ہیں جنہوں نے قرآن مجید کا مطالعہ کر کے اس کے مختلف موضوعات پر  قلم آزمائی بھی کی ہے۔یہ کتاب قرآن مجید کے معنویاتی مطالعہ کے حوالے سے ایک مفید کتاب ہے ،فلسفہ کے طالب علم کے لئے اس کا مطالعہ مفید ثابت ہو سکتا ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46385609081077,"sku":"","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Deni_akhlaqiayat_ky_Qurani_Mafaheem.jpg?v=1738437521"},{"product_id":"jadeed-tahreekat-aur-iqbal","title":"Jadeed Tahreekat Aur Iqbal","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Dr Khalid Iqbal Yasir - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 562 - Of White Paper\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392280711413,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Jadeed_Tahreekat_Aur_Iqbal.jpg?v=1738816913"},{"product_id":"iqbal-ka-tasawur-e-haqeeqat-e-multaq","title":"Iqbal Ka Tasawur e Haqeeqat e Multaq","description":"\u003cp\u003eWriter : Muhammad Qamar Iqbal - Pages : 660\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003e\n\u003cspan\u003eپہلا باب – تصوّرِ حقیقتِ مطلق، گویا کہ اس تحقیق کا مقدمہ ہے جو 52 صفحات پر مبنی ہے۔ اس میں قدیم فلاسفہ کے تصورات، متنوع نظریات، مختلف الہامی و غیر الہامی مذاہب کے اعتقادات، جدید فلاسفہ کے نظریات اور حقیقتِ مطلق کے اثبات اور ابطال کا احاطہ کیا گیا ہے۔ نیز اقبال کے تصورِ حقیقتِ مطلق کے حوالے سے محققین کی مختلف اور متضاد آراء کا مختصر مگر جامع ذکر کر کے اقبال کے تصوّر حقیقتِ مطلق کے ایک بھرپور تجزیہ اور سیر حاصل  تحقیق کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\n\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eدوسرا باب حقیقتِ مطلق کے متعلق اقبال کے تصوّرات اور نظریات کی تحقیق اور توضیح پر مشتمل ہے۔ اس میں وحدت الوجود، وجدان، زمان و مکان، جبر و قدر، صفاتِ باری تعالیٰ بشمول آزاد تخلیقی ارادہ و قدرتِ کاملہ، انائے کامل و خودی کا تصور  اور توحید جیسے موضوعات پر متعلقہ بنیادی اور متعدد ثانوی مآخذ کا استعمال کرتے ہوئے، اقبال کے تصورِ حقیقتِ مطلق کے درست اور مکمل خدوخال سامنے لانے اور انہیں قرآن و حدیث، اسلامی فلسفیانہ روایت اور اسلامی تصوف کی روشنی میں پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔\u003cbr\u003eاقبال کے نزدیک خدا کی لامحدودیت و لاانتہائیت خود اس کے اندر ہے نہ کہ اس کے باہر۔ خدا کے باہر تو کوئی ماسوا ہے ہی نہیں جو اس کو محدود کر سکے۔ تیسرے باب میں اقبال اور معروف مغربی فلاسفہ کا تقابل کر کے یہ جواب حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اقبال کا تصور خدا مغربی مفکرین سے مستعار ہے \u003cbr\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eپانچویں باب میں اقبال کے تصورِ حقیقتِ مطلق کا مطالعہ دور حاضر کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ سائنس کی دریافت کہ کائنات کچھ خاص قوانینِ فطرت کے تابع ہے سے یہ سوچ جنم لینے لگی کہ علت و معلول کے اس سلسلے میں کسی خالق، قیوم یا ناظم کی ضرورت نہیں۔ نتیجتاً سائنسی مادیت (کہ کائنات سراسر ایک مادی وجود ہے) نے کئی لوگوں کو مابعد الطبیعات اور وجودِ خدا کے حوالے سے تشکیک میں مبتلا کر کے الحاد اور لا ادریت کے دروازے بھی کھولے ہیں\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392310366453,"sku":"","price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Iqbal_Ka_Tasawur_e_Haqeeqat_e_Multaq.jpg?v=1738816813"},{"product_id":"islam-deen-e-asan","title":"Islam Deen e asan","description":"\u003cp\u003eWriter : Maulana Muhammad Jafar Shah Phalwari - Pages : 368\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392311906549,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Deen_e_asan.jpg?v=1738816700"},{"product_id":"armaghan-e-shah-waliullah","title":"Armaghan e Shah Waliullah","description":"\u003cp\u003eTarteeb : Prof Muhammad Sarwar - Pages : 522\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں شاہ صاحب کی تعلیمات و افکار اور سوانح حیات کے بارے میں ان کی اور دوسرے سکالرز کے عربی و فارسی تحرورں کا انتخاب پیش کیا گیا ہے \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب کے ابواب - 1 دین اور حکمت -2 علم تفسیر القران - 3 علم الحدیث - 4 علم الفقہ - 5 علم تسوف - 6 ریاست و خلافت 7 حکمت ربانیہ - 8 سیاسی حالات - اخلاقی و اجتماعی حالات - 9متفرقات - 10 سوانح حیات\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392321278197,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Armaghan_e_Shah_Waliullah.jpg?v=1738816639"},{"product_id":"sir-sayyad-ahmad-khan-ka-nia-mazhabi-tarz-e-fikar","title":"Sir Sayyad Ahmad Khan Ka Nia Mazhabi Tarz e Fikar","description":"\u003cp\u003eWriter : Prof Muhammad Umar ud Deen - Pages : 82\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392359518453,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Sir_Sayyad_Ahmad_Khan_Ka_Nia_Mazhabi_Tarz_e_Fikar.jpg?v=1738816536"},{"product_id":"sir-sayyad-ahmad-khan-aur-fikar-e-nao","title":"Sir Sayyad Ahmad Khan Aur Fikar e Nao","description":"\u003cp\u003eWriter : dr Sadat Saeed - Pages : 128\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392363614453,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Sir_Sayyas_Ahmad_Khan_or_Fikar_Nao.jpg?v=1738816454"},{"product_id":"sir-sayyad-shanasi-ky-chand-ahm-zaviy","title":"Sir Sayyad Shanasi Ky Chand ahm Zaviy","description":"\u003cp\u003eWriter : Naseem Abbas ahmar - Pages : 141\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392382619893,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Sir_Sayyad_Shanasi_ky_Chand_Ahm_Zaviy.jpg?v=1738816391"},{"product_id":"islam-chand-fikari-masail","title":"Islam Chand Fikari Masail","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Manzoor Ahmad - Pages : 274\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392428462325,"sku":"","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Islam_Chand_Fikari_Masail.jpg?v=1738816317"},{"product_id":"sir-sayyas-aur-hali-ka-nazria-e-fitrat","title":"Sir Sayyas aur Hali Ka Nazria e Fitrat","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Zafar Hassan - Pages : 336\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46392449270005,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/sir_ayyad_aur_Hakli_Ka_Nazria_fitrat.jpg?v=1738816216"},{"product_id":"tareekh-e-jamhoriyat","title":"Tareekh e Jamhoriyat","description":"\u003cp\u003eWriter : Shahid Hussain Razzaqi - Pages : 552\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب کے ابواب\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eگروہی اور قبائلی جمہوریت ، ابتدائی جمہوریت کے موجودہ نمونے ، یونانی جمہوریت ، کا ارتقاء ، ایتھنز میں جمہوریت کا عروج ، ایتھنز کا جمہوری نظام ، اسپارٹا ، عہدرومہ ، مجسٹریٹی نظام ، مجالس اور جمہوری قانون سازی ، اسلام اور جمہوریت ، اسلامی مملکت کی نوعیت ، خلافت ، شوریٰ ، قانون سازی ، انصاف اور قانونی مساوات ، مذہبی آزادی اور رواداری ، معاشری مساوات ، معاشی انصاف اور خلافت میں اس کے بنیادی مقاصد ، ازمنہ ء وسطیٰ میں جمہوریت کا ارتقاء ، جمہوری نظریات ، جاگیری نظام ، نمائندہ حکومت کا آغاز ، شہری خود اختیاری ، دور مطلق العنانی اور انقلاب فرانس ، پارلیمنٹی ترقی ، نظریاتی کشمکش ، انقلاب فرانس ، امریکی ممالک میں تحریک آزادی ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ ، کینیڈا ، ہسپانوی امریکہ  ، اُنیسوی سدی میں جمہوری اور انقلابی جدوجہد ، انقلابات کا دور ، قومی ایحاد اور قومی مملکت ، دستوری حکومتوں کا قیام ، زرعی تحریکات ، غلامی کا خاتمہ ، جنگ عظیم اور امریت کا نیا دور ، قومی اور جمہوری مملکتوں کا قیام ، برطانیہ اور دولت مشترکہ ، ہمہ گیریت کا فروغ ، اشتمالی روس ، فاشسطی اٹلی ، ناتسی جرمنی ، جنگ عالمگیر اور سامراج کا زوال ، اتحادی دول ، محوری دول ، فوجی تنظیمیں اور معاہدے ، اقتصادی اور تعمیری منصوبے ، ادارہ اقوامِ متحدہ ، ایشیا میں جمہوری بیداری افریقہ میں آزادی کی روشنی ، افریقی ممالک کی تنظیمی ، عرب لیگ اور افریقی ممالک \u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46394737197301,"sku":"","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Tareekh_e_Jamhooriyat.jpg?v=1738816154"},{"product_id":"iqbal-naya-tanazur-nai-tafheem","title":"Iqbal Naya Tanazur Nai Tafheem","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Muhammad Asif - Pages : 302\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46633800335605,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/IqbalNayaTanazurNaiTafheem_1.jpg?v=1747132542"},{"product_id":"arbi-adbiyat-me-pak-o-hind-ka-hisa","title":"Arbi Adbiyat Me Pak o Hind Ka Hisa","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Zubaid ahmad - Translator : Shahid husain Razaqi - Pages : 472\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46633811640565,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/arbiadbiyatMiPakoHindKaHisa.jpg?v=1747134003"},{"product_id":"bar-e-sagheer-me-islami-jadeediyat","title":"Bar e Sagheer Me Islami Jadeediyat","description":"\u003cp\u003eWriter : Prof Azeez Ahmad - Translator : Dr Jamil Jalbi - Pages : 400\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46633870983413,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/BareSagheerMeIslamiJadeediyat_1.jpg?v=1747138206"},{"product_id":"islam-aur-rawadari-set-2-vol","title":"Islam Aur Rawadari Set 2 Vol","description":"\u003cp\u003eMaulana Raees Ahmad Nadvi - Pages : Part One 432 - Part Two 474\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eرئیس احمد جعفری کی کتاب \"اسلام اور رواداری\" میں اسلامی تاریخ کے تناظر میں رواداری اور برداشت کے اصولوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مصنف نے مختلف ادوار کی مثالوں سے یہ واضح کیا ہے کہ اسلام نے ہمیشہ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے ساتھ بقائے باہمی اور احترام کا رویہ اپنایا۔ یہ کتاب مسلمانوں کے لیے ایک رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ وہ کس طرح اپنے معاشروں میں تحمل اور برداشت کو فروغ دے سکتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46634030694645,"sku":"","price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/IslamAurRawadariSet2Vol.jpg?v=1747141036"},{"product_id":"quran-aur-musilmanoo-ky-zinda-masail","title":"Quran Aur Musilmanoo Ky Zinda Masail (قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل)","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eقرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46634335502581,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/QuranAurMusilmanooKyZindaMasail_4.jpg?v=1747143795"},{"product_id":"maqalat-prof-abd-ul-qayyum","title":"Maqalat Prof Abd ul Qayyum","description":"\u003ch5\u003e\u003cspan\u003e’ مقالات پروفیسر عبدالقیوم ‘‘ پروفیسر عبدالقیوم ﷫ کے تحریر کردہ علمی وتحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ۔ان مضامین کو موصوف نے خودہی مرتب کرنے کا آغاز کیا تھا لیکن زندگی نے وفا نہ کی آپ چار ماہ بستر پر گزار کر 8ستمبر1989ء کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔بعد ازاں ان کےبیٹے میجر زبیرقیوم بٹ کے شوق وتعاون سے پرو فیسر موصوف کے شاگرد ڈاکٹر محمودالحسن عارف نے پروفیسر مرحوم کے بکھرے ہوئے مضامین اور بعض غیر مطبوعہ مقالات کو دو جلدو ں میں مرتب کیا۔ایک جلد علمی وتحقیقی مقالات اور دو سری جلد عام مضامین وخطبات پر مشتمل ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003eپروفیسر عبد القیوم﷫ علمی دنیا خصوصاً حاملین علو م اسلامیہ و عربیہ کے حلقہ میں محتاج تعارف نہیں ۔ موصوف 1909ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔پروفیسر مرحوم کےخاندان کی علمی اور دینی یادگاروں میں مسجد مبارک کی تاسیس اور اس کی تعمیر وترقی میں نمایاں حصہ لینابھی شامل ہے ۔ جس میں پروفیسر صاحب کے والد محترم او رنانا مولوی سلطان دونوں کابڑا حصہ ہے ۔آپ کےخاندان کی نیک شہرت کا اندازہ اس ا مر سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کےہاں متعدد اہل علم ، مثلاً مولانا قاضی سلیمان سلمان منصورپوری، مولانا سید سلیمان ندوی ، شیخ الاسلام مولانانثاء اللہ امرتسری﷭آمدورفت رکھتے تھے۔پروفیسر صاحب نے ابتدائی عمر میں قرآن مجیدناظرہ پڑھنے کےبعد اپنی تعلیم کا آغاز منشی فاضل کےامتحان سےکیا۔1934ء میں اوری اینٹل کالج سے ایم عربی کا امتحان پاس کیا۔اور پھرآپ نے1939ء سے لے کر1968ء تک تقریباتیس سال کا عرصہ مختلف کالجز میں عربی زبان وادب کی تدریس اور تحقیق میں صرف کیا ۔ لاہور میں نصف صدی سے زیادہ انہوں نےتعلیم وتعلم کی زندگی گزاری۔ ان کے سیکڑوں شاگرد تعلیم تدریس اورتحقیق کے میدان میں مصروف عمل ہیں ۔علمی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی توجہ محبت اور خدمت کا مرکز کالج کی سرگرمیاں ، مقالات نویسی اور مسجد مبارک تھی جس کی وہ بے لوث خدمت کرتے رہے ۔اور مختلف ادوار میں انہوں نے علمی وتحقیقی مقالات بھی تحریر کیے ۔پروفیسر صاحب تقریباً دس سال تک جامعہ پنجاب کی عربک اینڈ پرشین سوسائٹی کےسیکرٹری رہے اور انہوں نے متعد کانفرنسوں میں اعلیٰ تخلیقی وتحقیقی مقالات پیش کیے ۔اور لسان العرب کا ایسا اشاریہ تیار کیا جسے اندروں وبیرون ملک کے ماہرین نےبے حد سراہا\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46637629866229,"sku":"","price":2500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/MaqalatProfAbdulQayyom_8.jpg?v=1747235250"},{"product_id":"uloom-ul-quran-mi-imam-tabri-ky-afkar","title":"Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar","description":"\u003cp\u003eاس مقالے میں علوم القرآن کے اہم اور نمایاں موضوعات کو مرکزی ابواب کے تحت مختلف فصول میں اس طرح منقسم کیا گیا ہے کہ ان میں نظم و ترتیب اور ربط و مناسبت کی خوبی اول تا آخر موجود رہے-دوران تفسیر ابحاثِ علوم القرآن میں امام طبریؒ کے استدلالات و استنتاجات کو مقالے میں موضوع تحقیق بنانے کے ساتھ دلائل و براہین کی روشنی میں اپ کے مؤقف کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ، مقالہ ہذا کی نمایاں خصوصیت ہے - تفسیرِطبری کے کتب علوم القرآن اور اصولِ تفسیر پر اثرات کے حوالے سے بھی مقالہ میں اہم اور نادر معلومات کا ذخیرہ جمع کر دیا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹرمنیبہ رضوی - ڈاکٹر محمدفاروق حیدر\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46637924417781,"sku":"","price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/UloomulQuranmeImamTibriKyAfkar_12.jpg?v=1747241286"}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/collections\/95b22c066d6a586ea3a5ef4dc60021dc.jpg?v=1738305566","url":"https:\/\/alfurqan.store\/collections\/idara-saqafat-e-islamia.oembed","provider":"Al-furqan Store","version":"1.0","type":"link"}