{"title":"Dr Hafiz Saadullah PHD","description":"","products":[{"product_id":"khuda-aur-mahboob-e-khudaﷺ","title":"Khuda Aur Mahboob e Khuda (خدا اور محبوب خداﷺ)","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Hafiz Muhammad Saad ullah - Pages : 652\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eباہمی قرب قرآن و حدیث کی روشنی میں\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eاول سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46305299955957,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/81069e.jpg?v=1737195173"},{"product_id":"hub-e-rasool-aur-sahaba-e-karam","title":"Hub e Rasool Aur Sahaba e Karam (حب رسولﷺ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنھم)","description":"\u003cdiv class=\"listingInner\"\u003e\n\u003cdiv class=\"listCont book_desc_txt\"\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003ePagres : 400 - Premium Paper\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003eحبِ رسول ﷺ اہل ایمان کے لیے ایک روح افزاءباب کی حیثیت رکھتا ہے۔ حبِ رسول ﷺ کے بروئے شریعت کچھ تقاضے ہیں۔ خود نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003e اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ مجھے اپنی جان، مال، اولاد، ماں باپ غرض جمیع انسانیت سے بڑھ کر محبوب نہ سمجھے‘‘۔ محبت رسول ﷺ کا مظہر اطاعتِ رسول ہے۔ رسول اللہ ﷺ سے سچی محبت کےبغیر مومن ہونے کا دعویٰ منافقت کی بیّن دلیل ہے اور حب رسول ﷺ ہی وہ پیمانہ ہےجس سے کسی مسلمان کے ایمان کوماپا جاسکتا ہے۔ دعوائے محبت ہو اوراطاعت مفقود ہو تو دعویٰ کی سچائی پر حرف آتاہے۔ حب رسولﷺ کےتقاضوں میں سے ایک تقاضا تو نبی ﷺ کا ادب و احترام کرنا، آپ سے محبت رکھنا ہے۔ ۔پیغمبر اعظم وآخر الزمان ﷺ کا یہ اعجاز بھی منفرد ہے ہک آپ کے جان نثاروں کی زندگیاں جہاں محبتِ رسول کی شاہکار ہیں وہاں ہر ایک کی زندگی سنت رسولﷺ کی آئینہ دار ہے۔ ان نفوس قدسہ نے دونوں جہتوں میں راہنمائی کا عظیم الشان معیار قائم فرمایا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ حب رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام َ‘‘ مجلہ منہاج (دیال سنگھ لائبریری ،لاہور) کےایڈیٹر جناب حافظ سعد اللہ صاحب کی کاوش ہے جوکہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب صحابہ کرام کی پاکیزہ زندگیوں کی ان دو اہم خصوصیات کی جامع ہے ۔ مصوف نے کتب حدیث وسیر سے ایسے واقعات محبتِ رسولﷺ اور اطاعت رسول ﷺ کے ایسے نقوش جمع کر نے کی سعادت حاصل کہ سعید روحیں ان کامطالعہ کرتے وقت جھوم اٹھتی ہیں۔موصوف نے اس کتاب کو مستند مآخذ ومراجع کی مدد سے تالیف کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کی طرح نبی کریمﷺ سے محبت اورآپ کی اطاعت کرنے کی توفیق دے (آمین)\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46675785711861,"sku":"","price":780.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/HubeRasoolAurSahabaeKaram_11.jpg?v=1748336261"},{"product_id":"ghareebon-ky-wali-ﷺ","title":"Ghareebon Ky Wali (غریبوں کے والیﷺ)","description":"\u003ch6\u003ePages : 416 - Writer : Dr Hafiz Muhammad Saadullah Sb PHD\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003eسیرۃ النبیﷺ ایک وسیع وعریض موضوع ہے جس پر گذشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بھی سیرت رسولﷺ پر بہت کچھ تحریر کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن ابھی تک اس ایک ذات  کی صفات کا تذکرہ تکمیل پذیر نہیں ہو سکا اور ہو بھی کیسے ’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کا اعلان تو قیامت تک کے لیے ہے جس کا ظہور یہ ہے کہ ہر زمانے میں آپﷺ کی سیرۃ پاک کے مختلف گوشوں پر مختلف انداز میں آپ کے شیدائی اور نقظہ چین قلم اُٹھاتے رہتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اس میں نبیﷺ کی حیات مقدسہ کے ایسے واقعات جمع کیے گئے ہیں جن میں آپﷺ کی غریبوں اور بے کسوں سے محبت‘ ان کے لیے ہمدردی اور ان کی کارسازی کے لیے آپﷺ کی بے قرار کا تذکرہ ہے۔آپﷺ نے معاشرے کے گرے پڑے لوگوں کو جس طرح دیگر سوسائٹی کے برابر کرنے پر زور دیا ہے اور اس مسئلہ میں جو تعلیمات اپنی امت کو دی ہیں ان کا اطلاق آپﷺ نے خود کیسے کیا ان سب باتوں کوبیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں چار ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب’’ غریبوں کا والی ‘‘ حافظ محمد سعد اللہ  کی مرتب کردہ ہے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676510114037,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/GhareebonKyWali_12.jpg?v=1748342438"},{"product_id":"nabi-e-rahmatﷺ-ki-shkhsiyat","title":"Nabi e Rahmatﷺ Ki Shkhsiyat (نبی رحمت ﷺ کی شخصیت)","description":"\u003cp\u003eنبی رحمتﷺکی شخصیت انسانی جذبات و احساسات کے آئینے میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے باب اول آدابِ فرزندی ، باب دوم بہترین رفیقِ حیات ، باب سوم شفقتِ پدری اور تربیت جیسے موضوعات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eباب چہارم بےساختگی (بےساختہ دعائیں،اعزاز و کلماتِ تحسین) ، باب پنجم رقتِ قلبی باب ششم آبگینہ جذبات اور باب ہفتم لمحاتِ مسرت و فرحت جیسے موضوعات شامل ہیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب 454 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676752695541,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/NabieRahmatKiShakhsiyat_11.jpg?v=1748358632"},{"product_id":"nabi-e-kareem-ﷺ-ki-aaili-zindagi","title":"Nabi e Kareem ﷺ Ki Aaili Zindagi (نبی کریمﷺ کی عائلی زندگی)","description":"\u003ch3 dir=\"auto\"\u003e                                                        \u003cstrong\u003eسیرت ایوارڈ یافتہ کتاب\u003c\/strong\u003e\n\u003c\/h3\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عائلی زندگی۔\u003cspan\u003eتالیف: ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ صاحب\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل جو لوگ خدا پرست مشہور تھے وہ گھریلو مسائل سے گھبرا کر تارک الدنیا ہو جاتے تھے کیونکہ ان کے لیے بیک وقت روحانی اور گھریلو تقاضوں کو پورا کرنا آسان نہیں تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی عملی زندگی میں دونوں معاملات کو بحسن وخوبی ساتھ نبھا کر انسان کی اس مشکل کو عملی طور پر آسانی عطاء کی۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eدراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عملی طور پر رہبانیت اور ربانیت میں تفریق قائم کی۔ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق رب العالمین سے ہر دم قائم رہا وہاں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے عائلی امور بھی بہترین انداز میں سر انجام دئیے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eپہلا باب نکاح کے اوپر ہے۔دوسرا باب حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادیوں کے بارے میں ہے۔تیسرا باب \"کاشانہ نبوی کا نظم و نسق\" کے نام سے ہے جس میں سیدی ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاشانے کے انتظامی معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔چوتھے باب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بےمثال شوہر ہونے کے بارے میں ہے۔کتاب کے آخری تینوں ابواب میں ایک تعلق ہے کیونکہ عرب کے جاہلی معاشرے میں بیویوں کے حقوق، بیٹیوں کے حقوق اور غلاموں کے حقوق کا تصور اجنبی تھا۔ آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے ان تینوں رشتوں سے بہترین حسن سلوک کر کے ایک عظیم الشان روایت قائم کر دی جس سے بیٹی اور بیوی کو عزت ملی اور غلاموں سے حسن سلوک نے اس نظام میں اصلاح کر دی۔اپنی آخری وصیت میں حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سے زیر دست لوگوں کے معاملے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنے کی تلقین کی۔ اس کی تشریح مصنف نے کتاب کے اختتام پر خوب کی ہے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eیہ کتاب 416 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676803387637,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/NabieKareemKiAailiZindagi_1.jpg?v=1748360208"},{"product_id":"wo-apny-paray-ka-gham-khany-waly","title":"Wo Apny Paray Ka Gham Khany Waly (وہ اپنے اور پرائے کا غم کھانے والے)","description":"\u003ch5\u003eنام کتاب - \u003cstrong\u003eوہ اپنے پرائے کا غم کھانے والے\u003c\/strong\u003e مصنف ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ صاحب\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003eحضورِاقدسﷺ کی سیرت طیبہ پر صدیوں سے لکھاجا رہا ہے اور انشاءاللہ قیامت تک سلسلہ جاری رہے گا-آپﷺکی زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک ادا نہ صرف ریکارڈ پر ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی تعلیمات،آپﷺکی سیرت اور آپﷺ کے اخلاق و کردار کے نت نئے پہلو سامنے آتے جا رہے ہیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eباب اول میں آپﷺ کی طبعی شفقت و رحمت اور غمخوارئ امت اور باب دوم ایمان و ھدایتِ امت کا غم اور باب باب سوم احکامِ شریعت میں آسمانی کا غم اور باب چہارم انسانیت کا دنیوی درد و غم اور باب پنجم امت کا برزخی و اخروی غم جیسے عنوانات پر مشتمل ہے \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب 384 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46678782279925,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/WoApnyParyKaGhamKhanyWaly_8.jpg?v=1748416067"},{"product_id":"rasool-e-arbiﷺ-aur-husn-kari","title":"Rasool e Arbiﷺ Aur Husn Kari (رسول عربیﷺ اور حسن کاری)","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eتمام اعمال،اطوار اور بود و باش میں حُسن پیدا کرنے کی تعلیمات نبویﷺ اور اُسوہ حسنہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب سات ابواب پُر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003eباب اول حُسن کاری و جمال پسندی اور تعلیمات نبویﷺ (روزمرہ زندگی کے مشاغل معمولات اور دیگرکاموں میں خوبصورتی،عمدگی،نفاست،مضبوطی اور فنی مہارت کوملحوظ رکھنے سے متعلق چند تعلیماتِ نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e  باب دوم \u003cstrong\u003eطہارت و نظافت \u003c\/strong\u003eعمومی پاکیزگی،صفائی ستھرائی اور خوبصورتی اپنانے کے حوالے سے حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب سوم \u003cstrong\u003eعبادات \u003c\/strong\u003eمیں حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب چہارم \u003cstrong\u003eذاتی وظع قطع،بود و باش \u003c\/strong\u003eاور روزمرہ کے معمولات زندگی اور عادات میں حُسن پسندی کی تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب پنجم \u003cstrong\u003eمعاشرتی معاملات \u003c\/strong\u003e، میل ملاپ اور لین دین میں خوبصورتی اور عمدگی ملحوظ رکھنےکی تعلیمات اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب ششم \u003cstrong\u003eنظم و ضبط \u003c\/strong\u003eتمام معاملات زندگی میں نظم و ضبط رکھنےکی حسین تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب ہفتم \u003cstrong\u003eدفاعی و حفاظتی تدابیر \u003c\/strong\u003eنوزائیدہ ریاست مدینہ اور اہل اسلام کے دفاع و تحفط کیلئے رسول اکرمﷺ کی کمال دفاعی و حفاظتی تدابیر یا حُسن کاری کا نمونہ اور تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003cp\u003eصفحات 472\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46678941368565,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/RasoolearbiaurHusnKari_11.jpg?v=1748419294"}],"url":"https:\/\/alfurqan.store\/collections\/dr-hafiz-saadullah-phd.oembed","provider":"Al-furqan Store","version":"1.0","type":"link"}