{"title":"Dar ul Kitab Urdu Bazar","description":"","products":[{"product_id":"khuda-aur-mahboob-e-khudaﷺ","title":"Khuda Aur Mahboob e Khuda (خدا اور محبوب خداﷺ)","description":"\u003cp\u003eWriter : Dr Hafiz Muhammad Saad ullah - Pages : 652\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003eباہمی قرب قرآن و حدیث کی روشنی میں\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eاول سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46305299955957,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/81069e.jpg?v=1737195173"},{"product_id":"uloom-ul-quran-mi-imam-tabri-ky-afkar","title":"Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar","description":"\u003cp\u003eاس مقالے میں علوم القرآن کے اہم اور نمایاں موضوعات کو مرکزی ابواب کے تحت مختلف فصول میں اس طرح منقسم کیا گیا ہے کہ ان میں نظم و ترتیب اور ربط و مناسبت کی خوبی اول تا آخر موجود رہے-دوران تفسیر ابحاثِ علوم القرآن میں امام طبریؒ کے استدلالات و استنتاجات کو مقالے میں موضوع تحقیق بنانے کے ساتھ دلائل و براہین کی روشنی میں اپ کے مؤقف کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ، مقالہ ہذا کی نمایاں خصوصیت ہے - تفسیرِطبری کے کتب علوم القرآن اور اصولِ تفسیر پر اثرات کے حوالے سے بھی مقالہ میں اہم اور نادر معلومات کا ذخیرہ جمع کر دیا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eڈاکٹرمنیبہ رضوی - ڈاکٹر محمدفاروق حیدر\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46637924417781,"sku":"","price":2700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/UloomulQuranmeImamTibriKyAfkar_12.jpg?v=1747241286"},{"product_id":"hub-e-rasool-aur-sahaba-e-karam","title":"Hub e Rasool Aur Sahaba e Karam (حب رسولﷺ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنھم)","description":"\u003cdiv class=\"listingInner\"\u003e\n\u003cdiv class=\"listCont book_desc_txt\"\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003ePagres : 400 - Premium Paper\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003eحبِ رسول ﷺ اہل ایمان کے لیے ایک روح افزاءباب کی حیثیت رکھتا ہے۔ حبِ رسول ﷺ کے بروئے شریعت کچھ تقاضے ہیں۔ خود نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003e اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ مجھے اپنی جان، مال، اولاد، ماں باپ غرض جمیع انسانیت سے بڑھ کر محبوب نہ سمجھے‘‘۔ محبت رسول ﷺ کا مظہر اطاعتِ رسول ہے۔ رسول اللہ ﷺ سے سچی محبت کےبغیر مومن ہونے کا دعویٰ منافقت کی بیّن دلیل ہے اور حب رسول ﷺ ہی وہ پیمانہ ہےجس سے کسی مسلمان کے ایمان کوماپا جاسکتا ہے۔ دعوائے محبت ہو اوراطاعت مفقود ہو تو دعویٰ کی سچائی پر حرف آتاہے۔ حب رسولﷺ کےتقاضوں میں سے ایک تقاضا تو نبی ﷺ کا ادب و احترام کرنا، آپ سے محبت رکھنا ہے۔ ۔پیغمبر اعظم وآخر الزمان ﷺ کا یہ اعجاز بھی منفرد ہے ہک آپ کے جان نثاروں کی زندگیاں جہاں محبتِ رسول کی شاہکار ہیں وہاں ہر ایک کی زندگی سنت رسولﷺ کی آئینہ دار ہے۔ ان نفوس قدسہ نے دونوں جہتوں میں راہنمائی کا عظیم الشان معیار قائم فرمایا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ حب رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام َ‘‘ مجلہ منہاج (دیال سنگھ لائبریری ،لاہور) کےایڈیٹر جناب حافظ سعد اللہ صاحب کی کاوش ہے جوکہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب صحابہ کرام کی پاکیزہ زندگیوں کی ان دو اہم خصوصیات کی جامع ہے ۔ مصوف نے کتب حدیث وسیر سے ایسے واقعات محبتِ رسولﷺ اور اطاعت رسول ﷺ کے ایسے نقوش جمع کر نے کی سعادت حاصل کہ سعید روحیں ان کامطالعہ کرتے وقت جھوم اٹھتی ہیں۔موصوف نے اس کتاب کو مستند مآخذ ومراجع کی مدد سے تالیف کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کی طرح نبی کریمﷺ سے محبت اورآپ کی اطاعت کرنے کی توفیق دے (آمین)\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46675785711861,"sku":"","price":780.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/HubeRasoolAurSahabaeKaram_11.jpg?v=1748336261"},{"product_id":"ghareebon-ky-wali-ﷺ","title":"Ghareebon Ky Wali (غریبوں کے والیﷺ)","description":"\u003ch6\u003ePages : 416 - Writer : Dr Hafiz Muhammad Saadullah Sb PHD\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cstrong\u003eسیرۃ النبیﷺ ایک وسیع وعریض موضوع ہے جس پر گذشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بھی سیرت رسولﷺ پر بہت کچھ تحریر کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن ابھی تک اس ایک ذات  کی صفات کا تذکرہ تکمیل پذیر نہیں ہو سکا اور ہو بھی کیسے ’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کا اعلان تو قیامت تک کے لیے ہے جس کا ظہور یہ ہے کہ ہر زمانے میں آپﷺ کی سیرۃ پاک کے مختلف گوشوں پر مختلف انداز میں آپ کے شیدائی اور نقظہ چین قلم اُٹھاتے رہتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اس میں نبیﷺ کی حیات مقدسہ کے ایسے واقعات جمع کیے گئے ہیں جن میں آپﷺ کی غریبوں اور بے کسوں سے محبت‘ ان کے لیے ہمدردی اور ان کی کارسازی کے لیے آپﷺ کی بے قرار کا تذکرہ ہے۔آپﷺ نے معاشرے کے گرے پڑے لوگوں کو جس طرح دیگر سوسائٹی کے برابر کرنے پر زور دیا ہے اور اس مسئلہ میں جو تعلیمات اپنی امت کو دی ہیں ان کا اطلاق آپﷺ نے خود کیسے کیا ان سب باتوں کوبیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں چار ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب’’ غریبوں کا والی ‘‘ حافظ محمد سعد اللہ  کی مرتب کردہ ہے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676510114037,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/GhareebonKyWali_12.jpg?v=1748342438"},{"product_id":"majmoa-tafaseer-e-chaukervi","title":"majmoa Tafaseer e Chaukervi(مجموعہ تفاسیرچوکیروی)","description":"\u003cp\u003eنام کتاب - مولانا سید احمد شاہ بخاری چوکیروی - تحقیق،تخریج و تعلیق - ڈاکٹرحافظ عثمان احمد\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eعلامہ چوکیرویؒ کی تفسیرات کا یہ مجموعہ \"تفسیرموضوعی\"کی ایک نوع ہے،ہرتفسیری شذرےمیں مدح و دفاع صحابہ کے اجتہادی استدلالات ہیں-علامہ چوکیرویؒ کی قرآنی بصیرت نے کئی مقامات پر بہت نادر نتائج اخذ کیے ہیں-اہل علم کی نظر میں یہ مجموعہ ان شاءاللہ قابل تعریف و ستائش ٹھرے گا\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eصٖفحات 328\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676655341813,"sku":"","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/MajmoaTafaseereChaukervi_1.jpg?v=1748356686"},{"product_id":"nabi-e-rahmatﷺ-ki-shkhsiyat","title":"Nabi e Rahmatﷺ Ki Shkhsiyat (نبی رحمت ﷺ کی شخصیت)","description":"\u003cp\u003eنبی رحمتﷺکی شخصیت انسانی جذبات و احساسات کے آئینے میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے باب اول آدابِ فرزندی ، باب دوم بہترین رفیقِ حیات ، باب سوم شفقتِ پدری اور تربیت جیسے موضوعات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eباب چہارم بےساختگی (بےساختہ دعائیں،اعزاز و کلماتِ تحسین) ، باب پنجم رقتِ قلبی باب ششم آبگینہ جذبات اور باب ہفتم لمحاتِ مسرت و فرحت جیسے موضوعات شامل ہیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب 454 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676752695541,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/NabieRahmatKiShakhsiyat_11.jpg?v=1748358632"},{"product_id":"nabi-e-kareem-ﷺ-ki-aaili-zindagi","title":"Nabi e Kareem ﷺ Ki Aaili Zindagi (نبی کریمﷺ کی عائلی زندگی)","description":"\u003ch3 dir=\"auto\"\u003e                                                        \u003cstrong\u003eسیرت ایوارڈ یافتہ کتاب\u003c\/strong\u003e\n\u003c\/h3\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عائلی زندگی۔\u003cspan\u003eتالیف: ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ صاحب\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e\u003c\/span\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل جو لوگ خدا پرست مشہور تھے وہ گھریلو مسائل سے گھبرا کر تارک الدنیا ہو جاتے تھے کیونکہ ان کے لیے بیک وقت روحانی اور گھریلو تقاضوں کو پورا کرنا آسان نہیں تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی عملی زندگی میں دونوں معاملات کو بحسن وخوبی ساتھ نبھا کر انسان کی اس مشکل کو عملی طور پر آسانی عطاء کی۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eدراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عملی طور پر رہبانیت اور ربانیت میں تفریق قائم کی۔ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق رب العالمین سے ہر دم قائم رہا وہاں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے عائلی امور بھی بہترین انداز میں سر انجام دئیے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6 dir=\"auto\"\u003e\u003cstrong\u003eپہلا باب نکاح کے اوپر ہے۔دوسرا باب حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادیوں کے بارے میں ہے۔تیسرا باب \"کاشانہ نبوی کا نظم و نسق\" کے نام سے ہے جس میں سیدی ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاشانے کے انتظامی معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔چوتھے باب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بےمثال شوہر ہونے کے بارے میں ہے۔کتاب کے آخری تینوں ابواب میں ایک تعلق ہے کیونکہ عرب کے جاہلی معاشرے میں بیویوں کے حقوق، بیٹیوں کے حقوق اور غلاموں کے حقوق کا تصور اجنبی تھا۔ آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے ان تینوں رشتوں سے بہترین حسن سلوک کر کے ایک عظیم الشان روایت قائم کر دی جس سے بیٹی اور بیوی کو عزت ملی اور غلاموں سے حسن سلوک نے اس نظام میں اصلاح کر دی۔اپنی آخری وصیت میں حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سے زیر دست لوگوں کے معاملے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنے کی تلقین کی۔ اس کی تشریح مصنف نے کتاب کے اختتام پر خوب کی ہے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/h6\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eیہ کتاب 416 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46676803387637,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/NabieKareemKiAailiZindagi_1.jpg?v=1748360208"},{"product_id":"wo-apny-paray-ka-gham-khany-waly","title":"Wo Apny Paray Ka Gham Khany Waly (وہ اپنے اور پرائے کا غم کھانے والے)","description":"\u003ch5\u003eنام کتاب - \u003cstrong\u003eوہ اپنے پرائے کا غم کھانے والے\u003c\/strong\u003e مصنف ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ صاحب\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003eحضورِاقدسﷺ کی سیرت طیبہ پر صدیوں سے لکھاجا رہا ہے اور انشاءاللہ قیامت تک سلسلہ جاری رہے گا-آپﷺکی زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک ادا نہ صرف ریکارڈ پر ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی تعلیمات،آپﷺکی سیرت اور آپﷺ کے اخلاق و کردار کے نت نئے پہلو سامنے آتے جا رہے ہیں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eباب اول میں آپﷺ کی طبعی شفقت و رحمت اور غمخوارئ امت اور باب دوم ایمان و ھدایتِ امت کا غم اور باب باب سوم احکامِ شریعت میں آسمانی کا غم اور باب چہارم انسانیت کا دنیوی درد و غم اور باب پنجم امت کا برزخی و اخروی غم جیسے عنوانات پر مشتمل ہے \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب 384 صفحات پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46678782279925,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/WoApnyParyKaGhamKhanyWaly_8.jpg?v=1748416067"},{"product_id":"rasool-e-arbiﷺ-aur-husn-kari","title":"Rasool e Arbiﷺ Aur Husn Kari (رسول عربیﷺ اور حسن کاری)","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eتمام اعمال،اطوار اور بود و باش میں حُسن پیدا کرنے کی تعلیمات نبویﷺ اور اُسوہ حسنہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب سات ابواب پُر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003eباب اول حُسن کاری و جمال پسندی اور تعلیمات نبویﷺ (روزمرہ زندگی کے مشاغل معمولات اور دیگرکاموں میں خوبصورتی،عمدگی،نفاست،مضبوطی اور فنی مہارت کوملحوظ رکھنے سے متعلق چند تعلیماتِ نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003e  باب دوم \u003cstrong\u003eطہارت و نظافت \u003c\/strong\u003eعمومی پاکیزگی،صفائی ستھرائی اور خوبصورتی اپنانے کے حوالے سے حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب سوم \u003cstrong\u003eعبادات \u003c\/strong\u003eمیں حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب چہارم \u003cstrong\u003eذاتی وظع قطع،بود و باش \u003c\/strong\u003eاور روزمرہ کے معمولات زندگی اور عادات میں حُسن پسندی کی تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب پنجم \u003cstrong\u003eمعاشرتی معاملات \u003c\/strong\u003e، میل ملاپ اور لین دین میں خوبصورتی اور عمدگی ملحوظ رکھنےکی تعلیمات اور اُسوہ رسولﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب ششم \u003cstrong\u003eنظم و ضبط \u003c\/strong\u003eتمام معاملات زندگی میں نظم و ضبط رکھنےکی حسین تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003ch6\u003eباب ہفتم \u003cstrong\u003eدفاعی و حفاظتی تدابیر \u003c\/strong\u003eنوزائیدہ ریاست مدینہ اور اہل اسلام کے دفاع و تحفط کیلئے رسول اکرمﷺ کی کمال دفاعی و حفاظتی تدابیر یا حُسن کاری کا نمونہ اور تعلیمات نبویﷺ\u003c\/h6\u003e\n\u003cp\u003eصفحات 472\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46678941368565,"sku":"","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/RasoolearbiaurHusnKari_11.jpg?v=1748419294"},{"product_id":"marif-e-seerat","title":"Marif e Seerat (معارف سیرت)","description":"\u003ch6\u003e\n\u003cstrong\u003eجنابِ رسالت مآب ﷺ کی حیاتِ مبارکہ پر صدیوں سے لکھا جارہا ہے اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ آپؐ کی پاک زندگی پر ہر پہلو سے لکھا گیا ہے اور مسلمانوں کے علاوہ بہت سے غیر مسلموں نے بھی آپؐ کی سیرتِ طیبہ کو موضوع بنایا ہے۔ اس سلسلے کا پہلا کام محمد بن اسحاق بن یسار مدنی (ابنِ اسحاق) نے کیا تھا جو ’سیرۃ رسول اللہ ﷺ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کتاب دوسری صدی ہجری یا آٹھویں صدی عیسوی میں منظر عام پر آئی۔ یوں سیرت نگاری کا سلسلہ گزشتہ 13 صدیوں سے جاری ہے۔ آنحضرتﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر لکھی جانے والی کتابوں کا مقصد مسلمانوں کو آپؐ کی حیاتِ مقدس کے مختلف مراحل سے روشناس کرنا ہی نہیں بلکہ ان کے سامنے وہ کامل نمونہ پیش کرنا بھی ہے جسے پیش نظر رکھ کر وہ اپنی زندگیوں کو سنوارتے ہوئے اس صراطِ مستقیم پر چلیں جس کی طرف آپؐ نے رہنمائی فرمائی۔\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003e’معارفِ سیرت‘ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ان 31 مضامین کا مجموعہ ہے جو ماہ نامہ ’معارف‘ اعظم گڑھ میں شائع ہوئے۔ اس کتاب کے مرتب میاں محمد سعد خالد ہیں جنھوں نے بہت محنت اور عرق ریزی سے اس تالیف کو ترتیب دیا ہے۔ اس کتاب میں شامل مضامین نومبر 1919ء سے لے کر اپریل 2013ء تک کے ہیں۔ اس مجموعے میں سید سلیمان ندوی، مولانا حمیدالدین فراہی، ڈاکٹر حمیداللہ، سید ابوالحسن علی ندوی اور قاضی اطہر مبارک پوری جیسی اہم شخصیات کے مضامین شامل ہیں۔ اس کتاب میں شامل مضامین کو حضورِ اکرمﷺ کی پاک حیات کی زمانی ترتیب کو سامنے رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ محمد سعد خالد نے ان اہم مضامین کو یکجا کر کے یقینا ایک باسعادت کام کیا ہے جس کے لیے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ \u003c\/strong\u003e\n\u003c\/h6\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eصفحات584 اعلیٰ کوالٹی آف پیپر\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46679003201781,"sku":"","price":1360.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/MarifeSeerat_7.jpg?v=1748420672"},{"product_id":"waliullahi-tahreekh","title":"Waliullahi Tahreekh (ولی اللہی تحریک)","description":"\u003cp\u003eWriter : Amjad Ali Shakir - Pages : 256\u003c\/p\u003e\n\u003ch5\u003e\n\u003cb\u003eتحریک ولی اللہی\u003c\/b\u003e\u003cspan\u003e 18ویں صدی میں\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e شاہ ولی اللہ دہلوی کے زیر اثر شروع ہونے والی ایک اسلامی، اصلاحی اور احیائی تحریک ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرت میں فکری بیداری، سماجی انصاف اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرتی تشکیل تھا۔ یہ تحریک برصغیر پاک و ہند میں اسلامی بیداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے معروف ہے۔ شاہ ولی اللہ دہلوی نے اسلامی تعلیمات کی اصل روح کو اجاگر کیا اور مسلمانوں کو ایک مضبوط، متحد اور منظم امت بنانے کی کوشش کی۔\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46680131109109,"sku":"","price":860.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/WaliullahiTahreek_1.jpg?v=1748446850"},{"product_id":"seerat-ameer-e-muavia","title":"Seerat ameer e Muavia (سیرت حضرت امیرمعاویہ)","description":"\u003cp\u003ePages : 792 - Size 7.5*1.5\u003c\/p\u003e\n\u003ch6\u003e\u003cspan\u003eحضرت مولانا محمد نافع صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‘ میں حضرت مولانا محمد نافع صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں حضور اقدسﷺ کے ساتھ ان کے عشق و محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آرا نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h6\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46680173117685,"sku":"","price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/SeeratAmeereMuavia_1.jpg?v=1748448889"},{"product_id":"maktoobat-e-imam-rabbani-set-2-vol-مکتوبات-امام-ربانی","title":"Maktoobat e Imam Rabbani Set 2 Vol (مکتوبات امام ربانی )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمکتوبات امام ربانی \u003cspan\u003e2  جلد مکمل\u003c\/span\u003e \u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003eجدید ترجمہ \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eاز: ڈاکٹر محمد نذیر رانجھا\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eسلاسل صوفیہ میں حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی قدس سرہ کو پیشوائے مقتدا کی حیثیت و درجہ حاصل ہے۔ سرہند شریف کو آپ کے قیام کی بدولت نہ صرف برصغیر پاکستان و ہند میں دائمی شہرت نصیب ہوئی ہے، بلکہ آپ کی اولاد امجاد اور خلفائے عظام کی دینی خدمات کی وجہ سے یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ کا محور بن گیا اور اسلامی ہند کا دارالارشاد کہلانے لگا۔ آپ کی عظیم علمی و روحانی اور تجدیدی یادگار آپ کے ۵۳۶ مکتوبات شریف ہیں جو تین دفاتر پر مشتمل ہیں ۔ دفتر اول میں ۳۱۳ مکتوبات ہیں جن کو آپ کے ارشاد پر آپ کے خلیفہ حضرت مولانا یار محمد بدخشی طالقانی رحمة الله علیہ نے ۱۰۲۵ھ\/ ۱٦۱٦ء میں \"در المعرفت‘‘ کے نام سے مرتب کیا۔ دفتر دوم میں ۹۹ مکتو بات ہیں اور اس کو حضرت خواجه معصوم قدس سره کے ارشاد پر حضرت مولانا عبدالحی حصاری شاد مانی رحمۃ اللہ علیہ نے ۰۲۸ اه) ۱۹۱۹ء میں ’’نورالخلائق“ کے نام سے مدون کیا ، اور دفتر سوم کے ۱۲۴ مکتوبات کو آپ کے خلیفہ حضرت مولانا محمد ہاشم کشمی برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کی خدمت میں رہ کر ۰۳۱اھ\/ ۱٦۲١ء میں \"معرفت الحقائق‘‘ کے نام سے مرتب کیا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eحضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ کے مکتوبات شریف کا شہرہ و آوازه آپ کی حیات مبارکہ میں بی بر صغیر پاک و ہند سے نکل کر بلخ و بخارا، ایران اور عرب ممالک میں پھیل گیا تھا۔ الحمدللہ! مکتوبات کے درس کا سلسلہ تاحال مجددی خانقاہوں میں جاری و ساری ہے اور ان سے ایک جہان مستفید ہورہا ہے۔ عربی ، ترکی اور اردو زبانوں میں ان کے تراجم ہوئے ہیں اور بعض مکتوبات کا ترجمہ انگریزی میں بھی طبع ہو چکا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46932306821365,"sku":null,"price":4500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maktoobat_e_Imam_Rabbani_1.jpg?v=1755065445"},{"product_id":"hadees-e-saqalain-حدیث-ثقلین","title":"Hadees e Saqalain (حدیث ثقلین)","description":"\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eWriter : Maulana M Nafy Sb - Pages : 290\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cdiv class=\"listCont book_desc_txt\"\u003e\n\u003ch6\u003eاہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی  علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان  دونوں ماخذوں میں سے کسی  ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض قاصد  کا تھا۔(معاذ اللہ)فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب\" حدیث ثقلین \"محترم مولانا محمد نافع صاحب کی تصنیف ہے۔آپ نے اس کتاب میں حدیث وسنت نبوی کی اہمیت وضرورت اور حجیت پر تفصیلی بحث کی ہے اور منکرین حدیث کے اعتراضات کا کافی وشافی جواب دیا ہے۔\u003c\/h6\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47003007844597,"sku":null,"price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Hadees-e-Saqalain.jpg?v=1756709835"},{"product_id":"fawaid-e-nafiah-فوائد-نافعہ","title":"Fawaid e Nafiah ( فوائد نافعہ )","description":"\u003cp\u003eWriter : Maulana Muhammad Nafy Sb - Book Pages : 550\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47003113783541,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Fawaid-e-Nafiah.jpg?v=1756710345"},{"product_id":"tareekh-wa-tazkara-khanqah-e-mazharia-تاریخ-و-تذکرہ-خانقاہ-مظہریہ","title":"Tareekh wa Tazkara Khanqah e Mazharia ( تاریخ و تذکرہ خانقاہ مظہریہ )","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eDr Muhammad Nazeer Ranjha  - Language : Urdu - Format : Hardcover - Pages : 472\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47014467698933,"sku":null,"price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Khanqah-e-Mazharia.jpg?v=1756791314"},{"product_id":"diary-hazrat-khawaja-khan-muhammad-sbؒ-ڈائری-حضرت-خواجہ-خان-محمد-صاحب","title":"Diary Hazrat Khawaja Khan Muhammad Sbؒ  ( ڈائری حضرت خواجہ خان محمد صاحب )","description":"\u003cp\u003eTarteeb : Hazrat Khawaja Khalil Ahmad SB - \u003cspan\u003eLanguage : Urdu - Format : Hardcover - Pages:658\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47014845612277,"sku":null,"price":1180.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Diary-Hazrat-Khawaja-Khan-Muhammad-Sb.jpg?v=1756807976"},{"product_id":"khazeen-tul-marif-خزینۃ-المعارف","title":"Khazeen tul Marif ( خزینۃ المعارف )","description":"\u003cp\u003eDr Nazeer Muhammad Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 336\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eمکتوبات\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eحضرت مروج الشریعت محمد عبیداللہؒ\u003cbr\u003eفرزند حضرت خواجہ محمد معصوم سرہندی قدس سرہؒ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47014864847093,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Khazeena-tul-Marif_1.webp?v=1761199711"},{"product_id":"rasail-maulana-yaqub-charkhi-رسائل-مولانا-یعقوب-چرخیؒ","title":"Rasail Maulana Yaqub Charkhi ( رسائل مولانا یعقوب چرخیؒ )","description":"\u003cp\u003eDr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 332\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016094499061,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Rasail-Maulana-Yaqub-Charkhi_1.webp?v=1761199474"},{"product_id":"durr-ul-marif-در-المعارف","title":"Durr ul Marif (در المعارف )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Hazrat Shah Raof Ahmad Mujaddi - \u003cstrong\u003eMaktoobat : \u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003eHazrat Shah Ghulam Ali Dehlvi\u003c\/span\u003e\u003c\/strong\u003e\u003cstrong\u003e \u003c\/strong\u003e- \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcove \u003c\/span\u003e \u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003e- \u003c\/span\u003e\u003cstrong style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003ePages\u003c\/strong\u003e\u003cspan style=\"font-size: 0.875rem;\"\u003e : 496\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016265122037,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Durr-ul-Marif.jpg?v=1756872172"},{"product_id":"rasail-shah-abd-ur-raheem-رسائل-شاہ-عبدالرحیم-دہلوی","title":"Rasail Shah Abd ur Raheem (رسائل شاہ عبدالرحیم دہلوی )","description":"\u003cp\u003eDr M Nazeer Ranjha - \u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover -\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016286945525,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Rasail-Shah-Abd-ur-Raheem_1.webp?v=1761199254"},{"product_id":"maktoobat-e-shareefa-مکتوبات-شریفہ","title":"Maktoobat e Shareefa ( مکتوبات شریفہ )","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eMaktoobat\u003c\/strong\u003e : Hazrat Khawaja Saif ud Din Naqshbandi Sarhandiؒ  - \u003cstrong\u003eMuratab\u003c\/strong\u003e : Hazrat Maulana M Azamؒ - \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 314\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016312340725,"sku":null,"price":790.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maktoobat-e-Shareefa_1.webp?v=1761199080"},{"product_id":"makateeb-e-sharifa","title":"Makateeb e Sharifa ( مکاتیب شریفہ )","description":"\u003cp\u003eMaktoobat : Hazrat Shah Ghulam Ali Dehlviؒ  - \u003cspan\u003eTranslator : Dr M Nazeer Ranjha - Format : Hardcover - Pages : 596 \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47016473624821,"sku":null,"price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Makateeb-e-Sharifa_1.webp?v=1761198928"},{"product_id":"aagahi-sayyed-ameer-kalal-آگاہی-سید-امیر-کلالؒ","title":"Aagahi Sayyed Ameer Kalal  (آگاہی سید امیر کلالؒ )","description":"\u003cp\u003eHAzrat Maulana Shahab ud Dinؒ  - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ahmad Ranjha - \u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 354 - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47019694784757,"sku":null,"price":670.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Aagahi-Sayyed-Ameer-Kalal_1.webp?v=1761198659"},{"product_id":"hazrat-khawaja-abu-l-hassan-kharqani-حضرت-خواجہ-ابوالحسن-خرقانیؒ","title":"Hazrat Khawaja Abu l Hassan Kharqani (حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانیؒ )","description":"\u003cp\u003eتذکرہ قُطبِ عالم حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانیؒ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eWriter\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 240\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47019704189173,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Hazrat-Khawaja-Abu-l-Hassan-Kharqani.webp?v=1761198479"},{"product_id":"maktoobat-e-saeedia","title":"Maktoobat e Saeedia (  مکتوبات سعیدیہ )","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eمکاتیبِ شریفہ حضرت شیخ محمد سعیدؒ \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eابن حضرت امام ربانی مجدد الف ثانیؒ\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: left;\"\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eAuthor\u003c\/strong\u003e : Hazrat Maulana Farukh Sb - \u003cstrong\u003eTakhreej\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha -  \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 500\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al Furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47021300482293,"sku":null,"price":1150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/Maktoobat-e-Saeedia.webp?v=1761198205"},{"product_id":"kanz-ul-hadayat-کنزالھدایات","title":"Kanz ul Hadayat ( کنزالھدایات )","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003e\u003cstrong\u003eAuthor\u003c\/strong\u003e : Hazrat Khawaja M Baqir abbasi Lahori - \u003cstrong\u003eLanguage\u003c\/strong\u003e : Urdu - \u003cstrong\u003eFormat\u003c\/strong\u003e : Hardcover - \u003cstrong\u003eTranslator\u003c\/strong\u003e : Dr M Nazeer Ranjha - \u003cstrong\u003ePages\u003c\/strong\u003e : 280\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Al-furqan Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47021546602741,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0727\/6245\/8357\/files\/KanzulHadayat.webp?v=1758692085"}],"url":"https:\/\/alfurqan.store\/collections\/dar-ul-kitab-urdu-bazar.oembed","provider":"Al-furqan Store","version":"1.0","type":"link"}